yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غیر ملکی ریسلرز کا پاکستان سویٹ ہومز کا دورہ، ننھے فرشتوں نے مہمانوں کا دل جیت لیا

MH Kazmi August 22, 2016April 15, 2017 1 min read
wwe,wrestlers,visiting,and,meeting,little,angels,of,Pakistan,Sweet,Homes
Share this:

اسلام آباد(یس نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں میں ریسلنگ کے نمائشی مقابلوں میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی ریسلرز نے پیر کو وفاقی دارلحکومت مین سویٹ ہوم کا دورہ کیا۔سویٹ ہومز کے سرپرست اعلٰی زمرد خان نے غیر ملکی ریسلرز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان ریسلرز نے پاکستان آکر دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے ان کا پاکستان آنا خوش آئند ہے ،انہوں نے ریسلر بادشاہ خان کی تعریف کرتے ہوئے کہ کہ بادشاہ خان نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا۔انہوں نے سویٹ ہومز کے بچوں کو کہا کہ وہ بادشاہ خان کی طرح محنت کرکے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرنے کا عزم کریں۔زمردخان کا کہنا تھا کہ سویٹ ہومز کے بچے بہت باصلاحیت ہیں ۔یہ بچے مستقبل میں یقینی طور پر مختلف شعبوں میں غیر معمولی کارکردگی دکھائیں گے تقریب سے غیر ملکی ریسلرز نے بھی انگریزی اور فرانسیسی میں خطاب کیا۔فرانس میں رہائش پذیر پاکستانی ریسلر بادشاہ خان نے کہا کہ ہم سویٹ ہومز آکر بے حد خوشی محسوس کررہے ہیں ہماری ٹیم کے ریسلرز خیراتی اداروں اور پسماندہ علاقوں کی آبادی میں جانے میں کوئی ھیچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔ہم امیر غرریب میں کوئی فرق محسوس نہیں کرتے،ریسلر ٹائنی آئرن نے انگریزی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سویٹ ہومز آکر انہیں جو محبت ملی وہ اس کو بیان نہیں کرسکتے دنیا میں جہاں بھی جاؤں گا سویٹ ہومز کو یاد رکھوں گا۔

Wrestlers
Wrestlers
Wrestlers
Wrestlers
Wrestlers
Wrestlers
Wrestlers
Wrestlers

فلش گورڈن نے فرانسیسی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سویٹ ہومز جیسا ادارہ انہوں نے دنیا میں کہیں نہیں دیکھا،انہوں نے اپنے خطاب آخر میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔پاکستان ریسلنگ کے نمائشی مقابلوں کے آرگنائزر چودھری عمر نے کہا کہ آ ج سے یہ ریسلر ز پا کستا ن سو یٹ ہو مز کے ا عز ا ز ی سفیر ہو ں گے ا و ر د نیا میں جہا ں بھی جا ئیں گے ا ن بچو ں کی با ت کر یں گے پاکستان کے جس شہر میں ریسلنگ ہوگی سویٹ ہومز کے بچوں کیلئے علیحدہ انکلو ژر بنایا جائے گا انہوں نے سویٹ ہومز کے بچوں کو ریسلنگ کی فری ٹریننگ دینے کا اعلان کیا۔تقریب کے آغاز میں سویٹ ہومز کے بارے میں دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی،اس موقع پر سویٹ ہومز کے بچوں نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید بچوں کی یاد میں بنایا گیا ملی ترانہ ’’بڑا دشمن بنتا ہے جو بچوں سے ہے لڑتا‘‘پیش کیا تو ریسلر بادشاہ خان اور تقریب کے دیگر شرکاء کی آنکھیں نمناک ہوگئیں۔تقریب کے آخر میں تینوں ریسلرز نے سویٹ ہومز کے 11بچوں کے ساتھ ریسلنگ بھی کی۔سویٹ ہومز کے حصوصی بچے شاہد الحق جو ایک ٹانگ سے معذور ہیں نے زمردخان کے ہمراہ ریسلرز اور آرگنائزر کو سویٹ ہومز کی یاد گاری شلیڈز پیش کیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,238 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
NATIONAL SECURITY ADVISER GEN (R) NASIR KHAN JANJUA PRESIDING THE PRELIMINARY MEETING ON NATIONAL ACTION PLAN
Previous Post قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس
Next Post وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس اسلام آباد میں شروع
Tammak Toyyan by Javed Choudhry on today

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.