yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے سب احتجاج کر رہے ہیں: پرویز الہی

Yes 1 Webmaster September 17, 2015 1 min read
Pervez Elahi
Share this:
Pervez Elahi
Pervez Elahi

گوجرانوالہ : چوہدری پرویز الہی کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے کسانوں کے لئے ریلیف پیکج کا اعلان مذاق ہے۔ فی ایکڑ پر کسانوں کو 40 ہزار روپے نقصان ہو رہا ہے اور حکومت صرف 5 ہزار روپے ریلیف دے رہی ہے جو کہ کسانوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں برادران کو پتہ ہی نہیں کہ کسان کیا ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بھارت سے 12 ارب روپے کے ٹماٹر اور 14ارب کے آلو لے رہی ہے جبکہ پاکستان میں کسانوں کی جانب سے تیار کئے جانے والے ٹماٹر اور آلو نہیں خرید رہے جس کے باعث کسان نقصان میں جا رہے ہیں۔ چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ نواز حکومت نے اربوں روپے جنگلہ بس پر لگا دئیے، کیا کوئی کسان ان بسوں پر سفر کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نندی پور پاور پلانٹ میں بھی کرپشن کی گئی ہے، جب اس پلانٹ میں کوئی خرابی ہوتی ہے تو شہباز شریف فوری اسے ٹھیک کرنے پہنچ جاتے ہیں کسی دن پی آئی اے کے جہاز میں خرابی ہوئی تو شہباز شریف وہ بھی ٹھیک کرنے پہنچ جائیں گے۔ لیکن کسانوں کو کبھی خوشخال نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وہ کسانوں کے لئے میدان میں آ گئے ہیں۔ عید کے بعد پنجاب کے تمام اضلاع میں کسان کنونشن کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا ہمارے دور میں ملک نے بہت ترقی کی کسان خوشخال تھا۔

موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ٹیچرز، ڈاکٹرز، نرسز، کلرکس اور کسانوں سمیت ہر کوئی احتجاج کر رہا ہے۔ چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ کسانوں کو ان کا حق دلوائے بغیر وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری ق لیگ چوہدری ظہیر الدین اور ایم این اے طارق بشیر چیمہ نے بھی خطاب کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کی تصویری جھلکیاں
Next Post عید الاضحی: سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.