yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنگ کر ڈالنے والی تحریر

MH Kazmi June 26, 2019 1 min read
Writing Writer
Share this:

Writing Writer

بغداد واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق پر امریکہ کے پہلے حملے یعنی جنگ خلیج سے قبل اکتوبر 1990ء میں ایک کویتی لڑکی نیرہ نے امریکی کانگریس کے کمیشن برائے انسانی حقوق کے روبرو ایک بیان دیا تھا جس میں اس نے بتایا کہ کویت کے کے ایک ہسپتال پر حملے کے دوران عراقی فوجیوں نے انکیوبیٹرز سے بچوں کو نکال کر انہیں ہسپتال کے فرش پر مرنے کے لیے چھوڑ دیااور انکیوبیٹرز اپنے ساتھ لے گئے۔نیرہ نامی اس لڑکی کا انداز،کانپتی ہوئی آواز، آنکھوں سے ٹپکتے آنسوؤں اور انسانیت سوز داستان نے امریکہ بلکہ دنیا بھر میں ایک تہلکہ مچا دیا۔ کویت کو بچانے کے لیے عراق پر حملہ کرکے اسے سبق سکھا نے کی صدائیں بلند ہونے لگیں۔ جذباتی بیان کو بعد ازاں کانگریس کے کئی اراکین حتیٰ کہ خود امریکہ کے صدر نے اپنی تقریر میں شہادت کے طور پر پیش کیا۔لیکن جب عراق پر حملہ ہوچکا، ہزاروں بلکہ لاکھوں گھر لٹ چکے، ملک پر اقوام متحدہ کی پابندیاں لگ چکیں اور لاکھوں افراد کا جینا دو بھر ہوگیا تو یہ راز کھلا کہ نیرہ کا پورا نام دراصل نیرہ الصباح ہے اور وہ امریکہ میں کویتی سفیر سعود بن ناصر الصباح کی بیٹی ہے۔ اور اس کا یہ بیان ‘سٹیزنز فار اے فری کویت کی جانب سے منظم کردہ ایک عوامی رائے عامہ کی مہم کا حصہ تھا جسے عالمی سطح پر مشہور امریکی پبلک ریلیشنز ادارے ہل اینڈ نولٹن نے تیار کیا تھا۔ہل اینڈ نولٹن نے 12 ملین ڈالرز کی خطیر رقم استعمال کرتے ہوئے اس پورے منصوبے کا اسکرپٹ تیار کیا اور نیرہ اور دیگر گواہوں کو “پیشہ ورانہ تربیت” بھی دی۔ اس پورے سلسلے میں ایک ملین ڈالرز کی خطیر صرف اس تحقیق میں ضایع ہوئی کہ آخر عوام کو ‘جھنجھوڑنے’ کے لیے کون سے ڈرامہ کیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا اور بالآخر بچوں اور انکیوبیٹرز کی کہانی گھڑنے پر اتفاق ہوا۔بعد ازاں ہل اینڈ نولٹن نے کانگریسی کمیشن کے سامنے پیش کردہ بیان کی وڈیو کو بھی پھیلایا۔ لاکھوں بلکہ کروڑوں امریکیوں نے جب اپنے ٹیلی وژن چینلوں پر نیرہ کا یہ جذباتی بیان دیکھا تو جو جنگ کے مخالف تھے وہ بھی جنگ کے حامی بن گئے۔دنیاقائل هو گئی اور عراق پر حملہ کر دیا گیا.یہ بیان جنگ کے دوران کیے گئے پروپیگنڈے کی بدترین مثال ہے اور اس پوری داستان میں ہم پاکستان کے رہنے والوں کے لیے بہت بڑا سبق موجود ہے۔عقلمند کے لیے اشارہ کافی ہوتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The time of prayer was over, the rings were tied, and after reaching out, Imam Kaaba suddenly turned back and said to one Pakistani, "Do you read the prayer today ... Who was Pakistani?"
Previous Post نماز عشا کا وقت ہو چکا تھا، صفیں باندھ لی گئیں، تکبیر ہو چکی تو اچانک امام کعبہ پیچھے مڑے اور ایک پاکستانی کواشارہ کر کے کہا کہ آج نماز تم پڑھائو۔۔جانتے ہیں وہ پاکستانی کون تھا؟
Next Post اگر اللہ تمہیں مصلٰے پر کھڑا نہیں کر تا تو اس کا مطلب ہے ۔۔۔۔ ایک لونڈی کا اللہ سے عشق کا ایمان افروز واقعہ
If God does not stand on you, then it means .... One of the lonely love of Allah is a believer

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.