yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے ۔

MH Kazmi April 17, 2019 1 min read
Wow .. Death is right .. The culprit is suspicious.
Share this:

زیر نظر تصویر ایک سائن بورڈ کی ہے جس پر تحریر ایک خاص شہر جناح ٹاؤن ہڑپہ کے لوگوں کو پیغام دیا گیا ہے کہ خبردار اگر ہمارے قبرستان میں کسی نے اپنے پیارے کو دفنانے کی جرات کی تو جاؤ جا کر اپنے قبرستان جس کا رقبہ 22کنال ہے اور 16کنال پر لوگ غیر قانونی قابض ہیں ان سے قبرستان کی جگہ واگزار کرواؤ اور اپنے پیاروں کو آپ لوگوں کو سرکار کی طرف سےدیے گئے کئ کنال رقبہ جس کے بڑے حصہ پر لوگ غیر قانونی قابض ہیں اور اس کی واگزاری بھی سیاست کی نظر ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جس کی وجہ سے پیپر ورک رپورٹس مکمل ہونے کے باوجود کوئی کاروائی نہ ہوسکی انتظامیہ اور مقامی سیاستدانوں کے رویے دیکھ کر نزدیکی گاؤں کے قبرستان انتظامیہ نے دوسرے علاقے کی میت کو دفنانے کی پابندی لگا دی یادرہے 185کے قبرستان میں جناح ٹاؤن ہڑپہ کے لوگوں نے میتیں دفنانا شروع کردیں تھیں کیونکہ ہڑپہ کے قبرستان کی جگہ پر لوگ غیر قانونی طور پرقابض ہونے کی وجہ سے جگہ ختم ہوچکی ہے اور لوگ دوسرے قبرستانوں185/9L کا رخ کرنے پر مجبور ہیں اور اب وہاں بھی داخلے کی پابندی کا بورڈ لگ چکا ہے عوامی و سماجی حلقوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہڑپہ کے قبرستان کی جگہ کی واگزاری پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے اور انتظامیہ کو اپنی فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قبرستان کی جگہ کو واگزار کروایا جائے انہوں نے مزید انتظامیہ ساہیوال ڈپٹی کمشنر ساہیوال سے مطالبہ کیا کہ ہماری مودبانہ گزارش ہے کہ مہربانی فرماکر ہڑپہ کے قبرستان کی جگہ کو واگزار کروا کر ہمارے اوپر احسان عظیم کیا جائے نا کہ ہمیں اپنے پیاروں کو دفنانے کے لئے بھی دوسروں کی منتیں کرتے ہوئے اپنے ہی ہاتھوں اپنی عزت نفس مجروح کرنی پڑے

Wow .. Death is right .. The culprit is suspicious.

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Jinnah Sindh Medical University (JSMU) Karachi Jobs 2019 for 38+ Teaching Faculty & Non-Teaching Posts
Previous Post جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کراچی نوکریاں 201 9 38 + ٹیچرنگ فیکلٹی اور غیر تعلیم یافتہ مراسلہ
Next Post کراچی شپیرڈ اور انجینئرنگ ورکس لیس 2019 انجینئرنگ / اسسٹنٹ مینیجر کے لئے
Karachi Shipyard & Engineering Works Ltd Jobs 2019 for Engineering / Assistant Manager

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.