yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کی سب سے بڑی تازہ اشیاء کی فرانسیسی مارکیٹ غانزیز پاکستان میں جدید ترین ہول سیل مارکیٹ کے قیام میں دلچسپی رکھتی ہے۔

Web Editor May 31, 2018 1 min read
World’s largest fresh products market of France is keen to setup its state of art facility in Pakistan
Share this:

پیرس: 31 مئی:2018 فرانس کی دنیا کی سب سے بڑی سبزی، فروٹ اور تازہ اشیاء کی ہول سیل مارکیٹ نے پاکستان میں جدید ترین، انتہائی فعال اور کم قیمت مارکیٹ کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

World’s largest fresh products market of France is keen to setup its state of art facility in Pakistanاس پیشکش کا اظہار جناب بینوئٹ جیوسٹر ڈائریکٹر پراجیکٹ رنگیز نے جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس کے غانزیزکے ایک حالیہ دورے کے دوران ہونے والی ایک ملاقات میں کیا جو کہ پیرس کے نواحی علاقے میں واقع ہے۔

سفیر پاکستان نے غانزیز کی جدید ترین سہولتوں سے لیس ہول سیل مارکیٹ کو پاکستان میں متعارف کروانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک خوش آئند اقدام قرار دیا۔ سفیر پاکستان نے غانزیز مارکیٹ کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا اور مارکیٹ میں موجود خوردنی اشیاء کی سٹوریج، انہیں محفوظ رکھنے کے نظام اور ان کی فرانس اور یورپ کے مختلف علاقوں میں ترسیل کے محفوظ ترین اور تیز ترین نظام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

غانزیز کی انتظامیہ نے سفیر پاکستان کو پاکستان کی  غذائی اشیاء کو غانزیز کی مارکیٹ میں متعارف کروانے کی بھی پیشکش کی۔ سفیر پاکستان اور غانزیز کی انتظامیہ نے جولائی میں غانزیز میں پاکستان کے مقبول آموں کی نمائش اور سردیوں میں پاکستانی کینوؤں کی نمائش کرنے پر اتفاق کیا۔

غانزیز مارکیٹ نے 1969 سے باقاعدہ طور پر کام شروع کیا اور وہ اب 234 ہیکڑز پر پھیلی ہوئی ہے یہ اشیاء کو محفوظ رکھنے کے نظام، تقسیم کاری نظام اور ذخیرہ کرنے کی سہولیات کے جدید ترین آلات  سے لیس ہے۔ غانزیز کی سالانہ آمدن نو بلین یوروہے اور غانزیز فرانس اور یورپ کے دوسرے ممالک میں 6.64 ملین لوگوں کو کاروباری مواقعے فراہم کرتی ہے اور اس کے 1.258 ملین رجسٹرڈ خریدار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Announced 22-member National Hockey Squad for the Champions Trophy
Previous Post چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان
Next Post راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن
Rawalpindi cantt board food branch operation against non-standard cooking oils in cantt area Sadar Good look sweets and corner smosa centre

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.