yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ورلڈ الیون کا پاکستان ٹور،شکوک کے بادل منڈلانے لگے

MH Kazmi July 21, 2017 1 min read
World XI's Pakistan Tour starts shaking clouds of doubt
Share this:

لاہور: ورلڈ الیون کے دورئہ پاکستان پر شکوک کے بادل منڈلانے لگے،مجوزہ ٹور میں 6ہفتے سے کم وقت رہ گیا مگر سیکیورٹی سمیت مختلف امور پر پیش رفت تعطل کا شکار ہیں،پی سی بی تاحال پنجاب حکومت کے جواب کا منتظر ہے۔

World XI's Pakistan Tour starts shaking clouds of doubt
World XI’s Pakistan Tour starts shaking clouds of doubt

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلیے ورلڈ الیون کا ستمبر میں دورہ انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا ہے۔ لندن میں ہونیوالے آئی سی سی سالانہ اجلاس کے دوران انٹرنیشنل اسٹارز سے مزین ٹیم بھجوانے کی توثیق بھی کردی گئی تھی، البتہ شیڈول، بجٹ اور ممکنہ کرکٹرز کے ناموں کو حتمی شکل دی جانا باقی ہے، 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلیے مہمان اسکواڈ کی لاہور آمد ستمبر کے آخری ہفتے میں متوقع تھی، بعد ازاں یہ اطلاعات بھی ملیں کہ کئی غیر ملکی کرکٹرز کی دیگر مصروفیات کے پیش نظر ٹور ستمبر کے آغاز میں ہی شیڈول کیا جا سکتا ہے۔اب ذرائع کے مطابق ورلڈ الیون کی متوقع آمد میں 6 ہفتے سے کم وقت رہ گیا لیکن ابھی تک بیشتر معاملات پر کوئی پیش رفت نظر نہیں آرہی، زمبابوے کی ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں 3 ون ڈے اور2 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلیے آئی تو کئی ماہ پہلے ہی پی سی بی اور پنجاب حکومت کے تحت مختلف اداروں میں انتظامات پر بات چیت شروع ہوگئی تھی، اس مشاورت کی روشنی میں سیکیورٹی پلان اور دیگر امور طے کرلیے گئے تھے۔

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو ریہرسل کا بھی موقع مل گیا تاہم ورلڈ الیون کیخلاف سیریز کے حوالے سے خاموشی چھائی ہوئی ہے،ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سیکیورٹی اور دیگر انتظامات میں معاونت اور رہنمائی کیلیے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا تھا جس کا تاحال کوئی جواب نہیں آیا،ابھی تک ایک بھی میٹنگ ممکن نہیں ہوسکی،پاناما کیس کی وجہ سے ملک کی سیاسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ابھی یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ ورلڈ الیون کی میزبانی کے بارے میں کیا فیصلہ ہوگا۔ یاد رہے کہ لاہور میں سری لنکن ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سے پاکستانی میدان ویران ہیں، صرف 2015 میں زمبابوے نے لاہور کا دورہ کیا تھا، بعد ازاں رواں سال پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Palestinians announce anger day against Israeli grievances
Previous Post اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطین نے یومِ غضب کا اعلان کردیا
Next Post نجم سیٹھی کے بطور چیئرمین انتخاب میں قانونی رکاوٹیں حائل
Having legal barriers in the chairmanship of Najam Sethi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.