yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، شاہین بھارتی سورماؤں سے تمام پُرانے اُدھار چکانے کو تیار

Yesurdu March 19, 2016 1 min read
Share this:
World Cup
World Cup

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا یہ اہم میچ دونوں ٹیموں کے لیے جیتنا ضروری ہے ، کولکتہ میں کرکٹ کی تاریخی جنگ شام سات بجے چھڑے گی
کولکتہ (یس اُردو) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی ، ٹائیگرز کو نوچ کر زخمی کرنے والے قومی شاہین آج سورماؤں کی ” ایسی کی تیسی ” کرنے کے لیے تیار ہو گئے ۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں خراب پرفارمنس کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کرنے والے بوم بوم آفریدی نے بدھ کو کولکتہ میں ہی بنگلہ دیش کے خلاف افتتاحی میچ میں گیند اور بلے کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھائی تھی۔گھر کے شیروں کو گھر میں ڈھیر کرنے کا موقع آگیا ، دلوں کو تھام لو ، دھونی الیون کی دھلائی کا وقت آگیا ، ورلڈ ٹی 20 کا سب سے بڑا امتحان مشن کولکتہ میں بھارت اور پاکستان آمنے سامنے ہوں گے ۔سپر ٹین مرحلے کے افتتاحی میچ میں کیویز نے بھارتی سورماوں کا غرور خاک میں ملا دیا تھا ، ایک سوستائیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں دھونی الیون اناسی رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی ۔جبکہ گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز کو پچپن رنز سے مات دے کر ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں فاتحانہ آغاز کیا، بوم بوم آفریدی نے انچاس رنز کی دھواں دار اننگز کھیلنے کے بعد دو وکٹیں بھی اڑائیں ۔بنلگہ دیش کیخلاف میچ میں کامیابی کے بعد پاکستانی ٹیم کا مورال بلند ہے اور وہ یقینی طور پر انڈیا پر ایک نفسیاتی برتری رکھتے ہیں ۔ جبکہ انڈیا کی ٹیم افتتاحی میچ نیوزی لینڈ سے ہارنے کے بعد اس میچ میں کم بیک کرنے کی کوشش کرے گی ۔مختصر فارمیٹ کے بڑے میچ کے دوران موسم بھی اپنا رنگ خوب دکھائے گا، رپورٹس کیمطابق آج کولکتہ میں تیز ہواؤں کیساتھ گرج چمک کا بھی امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا ۔ آسمان پر گرج چمک کے علاوہ گراؤنڈ میں بھی شائقین کو خوب طوفانی پرفارمنسز دیکھنےکا موقع ملے گا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملتان: 1 سالہ بچی کو لگائی گئی ڈرپ سے لال بیگ نکل آیا
Next Post نہ آئین نہ عدالت، سب سے مضبوط جنرل
Pervez-Musharraf

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.