مقامی خبریںٹی ٹونٹی میچ بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا Yesurdu March 19, 2016 1 min read Share this: World Cup matchesگجرات(انور شیخ سے ) ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر گجرات ندیم بٹ نے بتایا ہے کہ کہ آج مورخہ 19 مارچ کو شام پانچ بجے ظہور الہی سٹیڈیم گجرات میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلا جانے والا ٹی ٹونٹی میچ بڑی سکرین پر دکھایا جائے گا ،اس میچ کی فری انٹری ہو گی Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026