yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی:بھارت نے سنسی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کوہرادیا

Yesurdu March 24, 2016 1 min read
Share this:
World Cup: India
World Cup: India

بنگلور……ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میںبھارت نے سنسی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کوایک رن سے شکست دے دی،ایونٹ کے سب سے دلچسپ میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔
چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا اور بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی،بھارت نے مقررہ20اوورز میں7وکٹ کے نقصان پر146رنز بنا کر بنگلہ دیش کو147رنز کا ہدف دیا،بھارت کی جانب سے سریش رائنا30،ویرات کوہلی24،شیکھر دھون23 رنز بناکر قابل ذکر رہے۔بنگلہ دیش کی 147رنز کے ہدف کے تعاقب میں پہلی وکٹ11رنز پر ہی گرگئی ،صابر حسین26اور تمیم اقبال نے مجموعے کو55رنز تک پہنچادیا،اس موقع پر تمیم اقبال35رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔شکیب الحسن22رنز بنا کر ایشون کا شکار بن گئے۔محموداللہ18 ، سومیا سرکار21 نے بنگلہ دیش کو فتح کے قریب لاکھڑا کیا اور بھارت کی شکست سامنے نظر آنے لگی تھی ۔آخری اوور میں بنگلہ دیش کو 11رنز درکار تھے اورمشفق الرحیم جنہوں نے آخری اوور میں دو چوکے بھی لگادئے تھے لیکن اس موقع پر بنگلہ دیش کی بدقسمتی کا آغاز ہوا،آخری تین گیندوں پر بنگلہ دیش کوجیت کےلئے 2رنز درکار تھے لیکن مشفق الرحیم تیسری بانڈری لگانے کی کوشش میں کیچ دے بیٹھے۔اب دو گیندوں پر بنگلہ دیش کو دورنز درکار تھے لیکن محموداللہ نے بھی نا تجربہ کاری کا مظاہرہ کیا اور اونچاشاٹ کھیلنے کی کوشش میںکیچ ہو گئے،اس موقع پر بھی بنگلہ دیش کی فتح کے امکانات موجود تھے اور ایک گیند پر صرف دو رن درکار تھے لیکن شوواگتا اپنا بیٹ گیند سے نہ ملا سکے اور گیند کیپر دھونی کے پاس گئی جنہوں نے برق رفتاری کا مظاہرہ کیااور پھرتی سے دوڑتے ہو ئے مستفیض الرحمان کو اسٹرائیکنگ اینڈ پررن آئوٹ کر دیا اور کپتانی کا حق ادا کرتے ہو ئےبھارت کی یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔بنگلہ دیش کی آخری تین گیندوں پر تین وکٹیں گریں اور میچ کانتیجہ بھی ان کی بد قسمتی پر اختتام پذیر ہوا۔ایشون کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ورلڈ ٹی 20،انگلینڈ اپ سیٹ سے بچ گیا،افغانستان کوشکست
Next Post ویمن ورلڈٹی 20: پاکستان ٹیم آج بنگلہ دیش سے مقابلہ کرے گی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.