yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ورلڈ کپ میں ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی یادگار سالگرہ

MH Kazmi June 17, 2018 1 min read
world cup, football, king salah's, birthday, being, celeberated,
Share this:

ورلڈ کپ میں ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی یادگار سالگرہ

world cup, football, king salah's, birthday, being, celeberated,

رپورٹ (اصغر علی مبارک سے) مصر کے اسٹار فٹبالر”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح 26 برس کے ہو گئے اور انہوں نے روس میں جاری ورلڈ کپ کے دوران اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منفرد انداز میں سالگرہ منائی۔”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی سالگرہ 15جون کو تھی جس دن مصر کی ٹیم یوراگوئے کے مدمقابل تھی روس میں جاری 21ویں فٹبال ورلڈ کپ میں مصر کی ٹیم کو اپنے افتتاحی میچ میں انجری کا شکار ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح کی خدمات حاصل نہیں تھیں اور انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔تاہم شکست کے دو دن بعد ٹیم نے شکست کو بھلا کر اپنی ٹیم کے سب سے بڑے اسٹار محمد صلاح کی 26ویں سالگرہ منائی اور انہیں مبارکباد دی جو 15جون 1992 کو پیدا ہوئے تھے۔ لیکن اگلے دن جب ٹیم روس کے شہر ایکاٹیرن برگ میں عہد کی نماز ادا کر کے ہوٹل واپس پہنچی تو کھلاڑی یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اسٹار کھلاڑی کی ساگرہ کے لیے چھوٹی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔انگلش پریمیئر میں لیورپول کی نمائندگی کرنے والے مصری سپراسٹار کی سالگرہ کے لیے خصوصی کیک بنوایا گیا جس پر مصر کے جھنڈے کے ساتھ ساتھ سنہرے رنگ کا گولڈن بوٹ بھی بنوایا گیا۔کیک پرگولڈن بوٹ بنانے کی وجہ یہ تھی کہ رواں سال ”کنگ صلاح ” مصری بادشاہ محمد صلاح نے انگلش پریمیئر لیگ میں گولڈن بوٹ کا ایوارڈ جیتا ہے۔مصر کی ٹیم کا ورلڈ کپ میں اگلا مقابلہ 19 جون کو میزبان روس سے ہو گا اور اسے ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنانے کے لیے اپنے دونوں میچوں میں لازمی فتح درکار ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Federal Investigation Agency Faisalabad raid on a private hospital to caught red handed by doctors busy in illegal implanting notices of illegal sale and purchase of kidneys
Previous Post اٹک لاری اڈہ سے مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے دوگنی کرائے کی وصولی جاری
Next Post فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند خوشگوار اور ناخوشگوارلمحات پرایک طائرانہ نظر،2026 ورلڈ کپ ووٹنگ میں شمالی امریکا کو 134 اور مراکش کو 65 ووٹ ملے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.