yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹیکس انتظامیہ اصلاحی پروگرام پر ورلڈ بینک کے اعتراضات

MH Kazmi July 26, 2017 1 min read
World Bank's objections on tax administration reform program
Share this:

اسلام آباد: عالمی بینک نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن ریفارمز پروگرام (ٹی اے آر جی) پر عملدرآمد کے بارے میں تحفظات کا اظہار کردیا ہے جس کے باعث ورلڈ بینک کے تعاون سے جدید ڈیٹا بینک قائم کرنے کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

World Bank's objections on tax administration reform program
World Bank’s objections on tax administration reform program

ذرائع نے بتایا کہ عالمی بینک کے تعاون سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جاری ٹیکس ایڈمنسٹریشن ریفارمز اینڈ گروتھ فیسیلٹی پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے راہول جنکیرہ کی سربراہی میں عالمی بینک کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا اور مذکورہ پروگرام کے تحت مقررہ اہداف کا جائزہ لیا، جائزہ مشن نے پروگرام کے اہداف کے لیے مقررہ ٹائم لائن کے مطابق عملدرآمد نہ ہونے پرشدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ عالمی بینک جائزہ مشن نے آئی ٹی کے حوالے سے اقدامات کو بھی غیر تسلی بخش قرار دیا ہے جبکہ منصوبے کے پہلے مرحلے کے تحت ڈیٹا ویئر ہاؤس قائم کرنے کے لیے جاری کردہ ٹینڈر کے بعد ہونے والی پیشرفت پر بھی تحفظات ظاہر کیے ہیں جس کے تحت ڈیٹا ویئر ہاؤس کے لیے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کی گئیں۔

پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد دوسرے مرحلے میں جدید ڈیٹا بینک بھی قائم کیا جانا تھا مگر پہلا مرحلہ ہی مکمل نہیں ہو پا رہا تو دوسرا مرحلہ کیسے مقررہ مدت میں پورا ہوسکے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ پہلے سے ہی التوا کا شکار چلا آ رہا تھا، اس بارے میں جائزہ مشن کے ساتھ کئی بار مذاکرات ہو چکے ہیں لیکن رواں مالی سال منصوبے کے حوالے سے ایف بی آر کی انتظامیہ نے زیادہ موثر و فعال کردار ادا کیا جس کے نتیجے میں عالمی بینک کے تعاون سے تیار کردہ فیزیبلیٹی رپورٹ کی روشنی میں ڈیٹا ویئر ہاؤس و بینک قائم کرنے کے منصوبے کا نہ صرف پی سی ون تیار کیا گیا بلکہ نومبر سے اس منصوبے کے لیے خریداری کا عمل شروع کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خریداریاں مقررہ ٹائم لائن کے مطابق نہیں ہو پا رہی ہیں، منصوبے پر 2کروڑ ڈالر لاگت کا تخمینہ ہے ، پہلے فنڈز جاری نہ ہونے کے باعث منصوبہ تاخیر کا شکار ہوا،اب کام سست روی کا شکار ہے اور ٹائم لائن کے مطابق نہیں ہو رہا، اس منصوبے کو پہلے نومبر اور پھر دسمبر 2016 میں شروع کرنے کی ورکنگ کی گئی تھی مگر منصوبے کا ٹینڈر ہی اپریل 2017 میں جاری کیا گیا تھا، اس بارے میں ابھی تک کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Terrorism plan was foiled in Bajaur agency
Previous Post باجوڑ ایجنسی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
Next Post انٹر بینک میں روپے کے مقابل ڈالر کی قدر بڑھ گئی
Dollar value increased against rupees in interbank

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.