yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اللہ کی قدرت یا شریفوں کے دماغ کی کارستانی : نواز شریف اور مریم نواز کی واپسی سے ایک روز پہلے لندن سے کلثوم نواز کے حوالے سے ناقابل یقین بریکنگ نیوز آگئی

Web Editor July 12, 2018 1 min read
Work of God's power or mind-minded business: One day before the return of Sharif and Mary Nawaz, incredible break-breaking news came from London regarding Closom Nawaz
Share this:

لندن; بیگم کلثوم نواز نے آج ایک ماہ بعد آنکھ کھولی ہے، کلثوم نواز نے 30 دنوں بعد چند سیکنڈ کے لئے آنکھ کھولی،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب بیگم کلثوم نواز کی حلت میں بہتری آرہی ہے،حسین نقاز کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ والدہ کو ہوش آگیا ہے ۔

حسین نواز کا مزید کہنا تھا کہ والدہ کو ایک ماہ بعد ہوش آیا ہے،اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ والدہ کو ہوش آگیا ہے ،قوم سے اپیل ہے کہ میر ی والدہ کی صحت کے لئے دعا کریں کہ وہ جلد سے جلد صحت یاب ہو کر گھر آجائیں،اس موقع پر مریم نواز کا بیا ن بھی سامنے آیا ہے شکر ہے کہ امی کو ہوش آگیا ہے، امی نے30 دنوں بعد چند سیکنڈ کے لئے آنکھ کھولی، پتہ نہیں امی نے ہمیں پہچانا ہے یا نہیں ، والدہ کو دعاؤں کی ضرورت ہے،انشاءاللہ لوگوں کی دعائیں قبول ہو گئیں۔ وہ بدستور ہوش میں نہیں ہیں ،ابھی تک وینٹی لیٹر پر ہیں،ہے یا نہیں۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا والدہ کی بیایری کے باوجود پاکستان ضرور آئیں گی۔مسلم لیگ ن کے خلاف تاریخ کا بد ترین انتقام شروع کر دیا گیا ہے۔جن لوگوں کو کرسی کا نشہ ہے انہیں ایک دن جواب دینا پڑے گا۔ بیگم کلثوم نواز کی حالت میں بہتری آئی ہےڈوسری جانب مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف جانتے ہیں انہیں کوئی ٹرافی نہیں دی جائے گی، میاں صاحب کا پاکستان پہنچنے پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا، ہمیں ڈرانے والے یاد رکھیں وقت کبھی بھی ایک جیسا نہیں رہتا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا اس طرح کے اقدامات الیکشن 2018 کو داغ دار کرنے کے لیے کیے جارہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Election 2018: In which city and province of the National Assembly, the biggest and sensational political province of Punjab is going to happen in Punjab? See the big job news
Previous Post الیکشن 2018 : صوبہ پنجاب کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز سیاسی دنگل قومی اسمبلی کے کس حلقے اور کس شہر میں ہونے والا ہے ؟ بڑے کام کی خبر ملاحظہ کریں
Next Post شیخ رشید تندور پر روٹیاں لگانے لگے، وڈیو وائرل
Sheikh Rasheed started laying bread on oven, video viral

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.