yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے

MH Kazmi March 7, 2017March 7, 2017 1 min read
WOMEN, SHOULD, LEARN, HOW,TO,FIGHT, BACK, ON, HARASSMENT, OR, ATTACK
Share this:

خواتین کے دفاع میں مددگار 6 طریقے

کیا خواتین خود کو رات کے اندھیرے میں سڑک پر محفوظ سمجھتی ہیں؟ اور کیا وہ اکیلے گھر سے باہر جانے میں مطمئن رہتی ہیں؟

آج کل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تو شاید ہر خاتون یہی کہے گی کہ وہ اب خود کو محفوظ نہیں سمجھتی۔پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے شو میں ہونے والا واقعہ بھی اس معاشرے میں خواتین کے ساتھ ہونے والے سلوک کی ایک مثال ہے۔خود کو محفوظ تصور کرنا ایک ایسا احساس ہے جو اب پاکستانی خواتین کے پاس نہیں اور اس کے لیے سب سے بہترین حل یہ ہے کہ اپنا دفاع کرنا خود سیکھا جائے۔

یہاں خواتین کو خود پر ہونے والے حملوں سے بچنے کے لیے 8 طریقے سکھائے گئے ہیں:

1-کوئی پیچھے سے پکڑ لے تو کیا کریں

اگر آپ کو کوئی پیچھے سے پکڑ لے تو اپنی کہنی کی مدد سے اس پر حملہ کریں تاکہ وہ آپ کو مضبوطی سے نہ پکڑ سکے۔اپنے پیروں کی مدد سے اس شخص کو گرائیں، اس کے لیے کافی طاقت کی ضرورت ہوگی، جیسے ہی وہ زمین پر گرے، اسے مارنا شروع کردیں۔

2- کوئی ہاتھ کھینچے تو کیا کریں

کسی بھی شخص کا خواتین کو ہراساں کرنے کا سب سے آسان طریقہ ان کا ہاتھ پکڑنا ہے۔

بجائے اپنا ہاتھ واپس چھڑانے یا کھیچنے کے اپنے ہاتھ کو کھول لیں، جس کے بعد آپ کو ہاتھ چھڑانے میں آسانی ہوگی اور اس کے بعد پیچھے سے حملہ کریں۔

3- کوئی بال پکڑے تو کیا کریں

خواتین کو قابو میں کرنے کا ایک اور طریقہ ان کے بال پکڑنا ہے اور اس سے بچنا بےحد ضروری ہے۔

اگر حملہ کرنے والا شخص آپ کے بالوں کو پیچھے سے پکڑے تو اپنے دونوں ہاتھوں کا استعمال کریں، اس شخص کے ہاتھ کو زور سے پکڑلیں اور اس کی جانب رُخ کرکے اس کی گردن پکڑ کر اس وقت تک حملہ کریں، جب تک وہ آپ کے بال نہ چھوڑ دے۔

4- دیوار سے سر ٹکرانا

اگر کوئی حملہ آور آپ کو گردن سے پکڑ کر دیوار کی جانب دھکیلے تو اپنی ٹھوڑی کو نیچے کرلیں تاکہ آپ کا سر دیوار سے نہ لگے۔

اس کے بعد اپنے ہاتھ کی مدد سے حملہ آور کے منہ پر کہنی سے حملہ کریں اور اس کا سر پکڑ کر دیوار پر دے ماریں۔

5- ایک ہاتھ سے حملہ کرنا

اگر حملہ کرنے والا شخص آپ کو گردن سے پکڑے تو اپنے ہاتھ کی مدد سے پہلے اپنی گردن چھڑوائیں اور اس کے بعد اس کے کندھے پر اپنے گھٹنے سے حملہ کریں۔

اسی طرح دوسرے ہاتھ کی جانب سے ہی ایسا حملہ کرنا آپ کو محفوظ کرسکے گا۔

6- ڈنڈے یا پائپ سے حملہ کرنا

اگر حملہ آور آپ پر کسی چیز سے حملہ کرنے کی کوشش کررہا ہو تو پہلے خود کو اس سے محفوظ کریں، اس کے بعد اسی کے استعمال سے حملہ کریں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
GIRL, BURNT, THE, BOY, ON, REFUSING, FOR, MARRIAGE
Previous Post شادی سے انکار، لڑکی نے مبینہ طور پر لڑکے کو آگ لگادی
Next Post بھارت: مسافر ٹرین میں دھماکا، 9 افراد زخمی
INDIAN, TRAIN, INCIDENT, 9, DIED, SEVERAL, INJURED

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.