yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

خواتین کا کردار معاشرے میں ترقی کا اہم ستون ہے، آصفہ ہاشمی

F A Farooqi March 10, 2015March 11, 2015 1 min read
Assefa-Hashmi-Group-Pic
Share this:
Assefa-Hashmi-Group-Pic
Assefa-Hashmi-Group-Pic

پیرس: فرانس میں مقیم پاکستانی خواتین کی ایک شاندار اور پروقار تقریب منقد کی گئی۔ جس میں خواتین کو دوپیش مسائل اور مشکلات پر تبادلہ خیال کے علاوہ، دنیا بھر کی خواتین سے اظہار یکجہتی کے لیے کیک بھی کاٹا گیا۔

اس شاندار تقریب کا انقاد پاکستان تحریک انصاف فرانس کی صدر محترمہ آصفہ ہاشمی نے کیا، جنہوں نے مہمان شرکا خواتین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا اس موقع پر محترمہ آصفہ ہاشمی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین معاشرے کا ایک اہم ستون ہے معاشرے کی ترقی میں خواتین کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عورت ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں قدرت کا انمول تحفہ اور قابل احترام ہستی ہے، مگر افسوس کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے اور انہیں کم تر تصور کیا جاتا ہے۔

اس کے برعکس یہاں کے معاشرہ میں خواتین ہر شعبے میں مردوں کے شانا بشانہ جدوجہد کررہی ہیں اور بعض شعبوں میں مردوں سے آگے ہیں۔ انہوں کہا کہ یہاں کی خواتین آزاد خیال ہونے کے باوجود مختلف اشیاء کی مشہوری کی تشہر پر خواتین کی تصاویر نمائش کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں۔

عالمی یوم خواتین کی اس تقریب میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اپنے خیالات کا اظہار کیا مقررین خواتین کا کہنا تھا کہ ایشیاء میں خصوصی طور پاکستان میں خواتین کے ساتھ تفریق اور حکومتی سطح پر سہولیات کے فقدان پر تفصیلی روشنی ڈالی اور اس بات پر زور دیا کہ خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے خاتمے اور انہیں برابری کے حقوق اور اختیار دلانے کی جد وجہد کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پارٹی نے ہمیشہ مظلوم طبقات سے زیادتی، ظلم کے خلاف اور خواتین کے حقوق کے لئے ہمیشہ آواز بلند کی ہے۔ مقررین نے عالمی خواتین دن کی اس تقریب میں دنیا بھر کی خواتین کو مبارکباد بھی پیش کی۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
PTI France
Previous Post شاہین تھری کے کامیاب تجربے پر عسکری قیادت و سائنسدانوں کو پاکستان تحریک انصاف فرانس کی مبارکبا د۔
Next Post پیرس میں ریڈیوفرانس ٹو مغرب کی طرف سے خواتین کے عالمی دن پرشاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تصویری جہلکیاں۔فوٹو علی اشفاق
France Women Day

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.