yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چین میں بے وفا شوہروں کی جاسوسی کیلیے خاتون نے دفتر کھول لیا

MH Kazmi December 20, 2016 1 min read
Woman was opening the office of unfaithful husbands for spying in China
Share this:
Woman was opening the office of unfaithful husbands for spying in China
Woman was opening the office of unfaithful husbands for spying in China

بیجنگ: چین میں اس خاتون کو ’’مسٹریس کِلر‘‘ غیر ازدواجی تعلقات تباہ کرنے والی اور خواتین کے لیے سراغ رسانی کرنے والی عورت کے القاب دیئے گئے ہیں کیونکہ وہ گزشتہ 15 برس سے ان خواتین کی مدد کررہی ہیں جو اپنے شوہروں کی دوسرے عورتوں میں دلچسپی پر رو رو کر ہلکان ہوتی رہتی ہیں۔

چین کی یہ خاتون بے وفا شوہروں کے خلاف ثبوت جمع کرکے متاثرہ خواتین کو بدلہ لینے میں مدد فراہم کررہی ہیں۔ خاتون خود 90 کی دہائی میں اپنے شوہر کی دوسری عورت میں دلچسپی اور اس عذاب کو جھیل چکی ہیں۔ ان کے شوہر نے بینک اکاؤنٹ الگ کرکے گھریلو اشیا کو بانٹ کر کہا کہ وہ اب اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے۔ اس خبر سے خاتون دل ٹوٹ گیا لیکن انہوں نے اپنے شوہر کی جاسوسی کرکے اس خاتون کا انکشاف کیا اور اسے بے عزت کرنے کے بعد دوسری خواتین کی مدد کا فیصلہ کیا ۔ اب وہ دوغلے شوہروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر معاملے کو اختتام تک پہنچاتی ہیں۔خاتون نے اس کام کو انجام دینے کے لیے 2003 میں ایک باقاعدہ ایجنسی کی بنیاد رکھی اور اسے منظم کرنا شروع کیا اور اب خواتین اپنے شوہروں کی جاسوسی کے لیے ان سے رابطہ کرتی ہیں جس کا یہ معاوضہ بھی لیتی ہیں۔

 وہ اپنے صارفین سے صرف ضروری اخراجات لیتی ہیں جو اس کام کے لیے درکار ہوتے ہیں۔ چونکہ چین میں پولیس ذاتی اور گھریلو معاملات سے دور رہتی ہے اس لیے یہ خاتون متاثرہ خواتین کے ساتھ مل کر دھوکے باز خواتین کو ذلیل کرنے اور ان کی پٹائی کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔59 سالہ خاتون اپنی مؤکل خواتین کے کہنے پر ان کے بے وفا شوہروں اور ان کی آشنا عورتوں کی جاسوسی بھی کرتی ہیں اور ثبوت جمع کرکے دیتی ہیں۔ وہ کھمبوں، ٹیکسی اور درخت کے عقب میں چھپ کر ثبوت جمع کرتی ہیں۔چین میں مالی آسودگی سے خواتین اور شادی شدہ مردوں کے درمیان غیر ازدواجی تعلقات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے لیکن اس کی روک تھام اور سزا کا نظام بہت کمزور ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian businessman daughter's wedding gift as housing to homeless
Previous Post بھارتی تاجر کا بیٹی کی شادی پر بے گھر افراد کو مکان کا تحفہ
Next Post کرینہ کپوراور سیف علی خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
Kareena Kapoor, Saif Ali Khan blessed with a baby boy!

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.