yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سنگاپورایئرپورٹ پر8 سال قیام کرنے والی خاتون اپنے گھرمنتقل

MH Kazmi January 10, 2017 1 min read
Woman to stay at Singapore airport for 8 years to move home
Share this:

سنگاپور: ایئرپورٹ پر 8 سال تک رہنے والی پراسرار خاتون اپنے فلیٹ میں منتقل ہوگئی۔

8 سال تک سنگاپور ایئرپورٹ پر قیام کرنے والی 50 سالہ خاتون بلآخر اپنے گھر منتقل ہوگئی۔ خاتون نے اتنے سالوں تک ایئرپورٹ پر رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ 2008 میں شدید مالی مسائل کے بعد ان کے پاس ایئرپورٹ پر رہنے کے علاوہ کوئی اور چارہ نہ تھا۔

خاتون کا کہنا تھا کہ پہلے پہل ایئرپورٹ پر رہنا میرے لیے ایک بھیانک خواب تھا، پھر میں نے تین کمروں کا اپنا اپارٹمنٹ کرائے پر دیا اور چند رات ایئرپورٹ پر گزارنے کا فیصلہ کیا تاہم یہ چند دن 8 سال پر محیط ہوگئے کیونکہ ایئرپورٹ پر ضرورت کی ہر شے موجود تھی۔

خاتون کے مطابق وہ ایئرپورٹ پر کھانے کی دُکانوں سے کھانا خریدتی رہی، اسے ایئرپورٹ کے غسل خانے میں نہانے کی سہولت موجود تھی، ایئرکنڈیشنڈ اور وائی فائی کی سہولت مفت میں دستیاب تھی۔

خاتون نے بتایا کہ ان کے اپارٹمنٹ سے ماہانہ ایک ہزار ڈالر کرایہ آتا رہا جو ان کے لیے کافی تھا لیکن اب وہ اپنے سر پر ایک باقاعدہ چھت کی خواہشمند تھیں، اس کے لیے اپنا بڑا فلیٹ فروخت کرکے اب وہ ایک چھوٹے اپارٹمنٹ میں رہ رہی ہیں۔ اخبار کے مطابق اب بھی سنگا پور ایئرپورٹ پرایک جوڑے سمیت کم ازکم  10 افراد رہ رہے ہیں ان میں  سے بعض لوگ دن میں کام کاج پر چلے جاتے ہیں اور رات کو ایئرپورٹ پر سونے کے لیے آتے ہیں۔

واضح رہے کہ سنگاپور میں دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں سے ایک ہے جہاں مکان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، کرائے کے مکان بھی متوسط طبقے کی گنجائش سے باہر ہیں اور زندگی کےلیے ضروری اشیا بہت مہنگی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
At least two dead as under-construction building collapses in Multan
Previous Post ملتان میں زیرتعمیرعمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، درجنوں ملبے تلے دب گئے
Next Post ناپا کا تھیٹر اور موسیقی فیسٹیول 13 جنوری سے شروع ہوگا
The Napa's Theatre and Music Festival will start from January 13

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.