yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خاتون کا مندر کے شور کی وجہ سے طلاق کا مطالبہ

Web Editor March 29, 2018 1 min read
Woman demanding of a divorce due to the noise of the temple
Share this:

بھارتی خاتون نے مندر کے شور کی وجہ سے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں راجپوت نگر کی رہائشی خاتون سنہیا سنگھ نے قریبی مندر سے مسلسل شور کی وجہ سے اپنے شوہر راکیش سنگھ سے اس کا حل نکالنے کےلیے کہا لیکن وہ اس شور کو بند کرنے میں ناکام رہے جس پر خاتون نے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔

Woman demanding of a divorce due to the noise of the templeسنہیا سنگھ کا کہنا تھا کہ انہیں سال میں 150 دن اس شور کو برداشت کرنا پڑتا ہے اور اب تک انہوں نے مسئلے سے لڑنے کی بھرپور کوشش کی اور اس حوالے سے پہلے پولیس میں شکایات درج کروائیں۔ بعد ازاں ڈسٹرک مجسٹریٹ، ڈائریکٹر جنرل پولیس، نیشنل ہومن رائٹس کمیشن، وزراء، بہار کے چیف منسٹر اور وزیراعظم تک کو تحریری طور پر آگاہ کیا لیکن کسی قسم کی شنوائی نہیں ہوئی۔

خاتون کا کہنا تھا کہ اس سے نہ صرف بھارت کے آئین کی شق 21 کے تحت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے بلکہ سپریم کورٹ کے احکامات کو بھی نظرانداز کیا جارہا ہے لہذا میں نے یہ انتہائی اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا۔

دوسری جانب راکیش سنگھ کا کہنا تھا کہ میں اپنی بیوی کے اس مطالبے سے بہت پریشان ہوں کیوں کہ میری بیوی کا کہنا ہے کہ میں اس آدمی کے ساتھ کیسے زندگی بسر کرسکتی ہوں کہ جومجھے تحفظ فراہم نہ کرسکے جب کہ میں نے جب محلے والوں کو اپنے اس مسئلے سے آگاہ کیا تو انہوں نے ہمارے گھر پر حملے کیے اور دھمکیاں دیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Why the lady at last ...?
Previous Post آخر عورت ہی کیوں…؟
Next Post چین میں جگہ جگہ سائیکلوں کے قبرستان بن گئے
Bicycles became the graveyard place by place in China

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.