yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

معروف فٹبالرز کی بیویاں خوش گپیوں میں اپنے شوہروں کے خفیہ راز بتا بیٹھی ۔۔۔ پھر کیا واقعات دیکھنے کو ملے ؟ جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

MH Kazmi October 11, 2019 1 min read
WIVES, OF, INTERNATIONAL, SOCCOR, FLAYERS, REVEALED, THE, SECRETS, OF, LIFE
Share this:

لندن(ویب ڈیسک) عین ممکن ہے کہ کسی کا انتہائی خاص دوست ہی ان کے انتہائی خفیہ راز دوسروں کو بتاکر اسے بدنام کر رہا ہو اور اس کی تازہ مثال انگلینڈ کے سابق نیشنل فٹ بالرز کی بیویوں کے درمیان جھگڑے کی وجہ بن گئی۔انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم کے سابق کھلاڑیوں 32 سالہ جیمی واردے اور 33 سالہ وائنی رونے کی بیویوںنے ایک دوسرے کے خفیہ راز میڈیا کے سامنے عیاں کرنے پر سوشل میڈیا پر لڑ پڑیں۔امریکی نشریاتی ادارے’سی این این‘ کے مطابق اس جھگڑے کا آغاز کھلاڑی وائنی رونے کی 33 سالہ بیوی کلین رونے نے کیا، جنہوں نے ایک ٹوئٹ میں دوسرے فٹ بالر کی بیوی پر سنگین الزامات لگائے۔کلین رونے نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ فٹ بالر جیمی واردے کی بیوی ربیکا وارے ان کے راز معروف برطانوی اخبار ’دی سن‘ کو پیسوں کے عوض فروخت کرتی رہی۔کلین رونے نے اپنی ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ ربیکا وارے نے ان کے انتہائی خفیہ اور اہم رازوں کو بھی ’دی سن‘ کو فروخت کیا اور اخبار والے ان کی نجی زندگی پر مصالحہ دار خبریں شائع کرتے رہے۔فٹ بالر کی بیوی نے لکھا کہ وہ اپنے خفیہ راز میڈیا میں آنے پر پریشان رہیں اور انہیں سمجھ نہیں آر رہا تھا کہ یہ سب کیسے ہو رہا ہے، کیوں کہ وہ ان رازوں سے متعلق صرف اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ذکر کرتی تھیں۔کلین رونے نے لکھا کہ انہوں نے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے اپنے تمام انسٹاگرام فالوؤرز کو انسٹاگرام اسٹوری میں بلاک کردیا، تاہم انہوں نے ربیکا واردے کو بلاک نہیں کیا۔کلین رونے نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ جب انہوں سب فالوؤرز کو بلاک کیا تو انہوں نے انسٹاگرام پر جھوٹی معلومات دینا شروع کی جو صرف اور صرف ربیکا واردے دیکھتی تھیں، جس کے بعد اسی معلومات پر ’دی سن‘ اخبار میں خبر شائع ہوتی تھی۔کلین رونے کے مطابق وہ سمجھ گئیں کہ ان کی تمام نجی اور اہم معلومات کو کس خاتون نے فروخت کیا اور آخر میں انہوںنے اپنی ٹوئٹ میں ربیکا وارنے کا نام لکھا۔تاہم جلد ہی ربیکا وارنے نے بھی ان کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے ان کے الزامات کو جھوٹا قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ متعدد بار ہیک ہوا۔دوسرے فٹ بالر کی اہلیہ ربیکا وارے نے اپنی صفائی میں لکھا کہ کلین رونے کو غلط فہمی ہوئی ہے اور انہوں نے ان پر ایک ایسے وقت میں سنگین الزامات لگائے جب وہ حمل سے ہیں۔ربیکا وارنے نے اپنی صفائی میں مزید لکھا کہ انہیں پیسوں کی ضرورت نہیں اور نہ ہی وہ اتنی غیر ذمہ دار ہیں کہ کسی خاتون کی نجی اور خفیہ معلومات کو فروخت کرے۔سی این این کے مطابق جب ’دی سن‘ سے فٹ بالر کی اہلیہ کی خبروں کے حوالے سے دریافت کیا گیا تو اخبار کی انتطامیہ نے بتایا کہ ہر خبر شائع ہونے سے قبل فٹ بالر کی اہلیہ سے شیئر کی جاتی تھی اور ان کے نمائندے سے مؤقف لیا جاتا تھا۔خیال رہے کہ 32 سالہ جیمی واردے اور 33 سالہ وائنی رونے انگلینڈ کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں ایک ساتھ کھیلتے تھے لیکن اب دونوں نجی فٹ بال کلبز کے لیے کھیلتے ہیں۔دونوں کھلاڑیوں کے ٹیم میں کھیلتے وقت ان کی بیویاں ان کے ساتھ ہوتی تھیں اور ان دونوں کھلاڑیوں کی بیویوں کی خبریں اور تصاویر میڈیا کی زینت بنتی رہتی تھیں۔تاہم اب دونوں کے درمیان ایک دوسرے کی معلومات میڈیا کو خفیہ طور پر فراہم کرنے کے معاملے پر تنازع سامنے آیا ہے اور تاحال اس معاملے میں ان کے شوہروں نے کوئی بیان نہیں دیا۔

WIVES, OF, INTERNATIONAL, SOCCOR, FLAYERS, REVEALED, THE, SECRETS, OF, LIFE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PARIYANKA, CHOPRA, BAD, HABIT, AS , MIDDLE, CLASS, GIRL
Previous Post جوانی کے چسکے۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کی وہ عادت جو لاکھ کوشش کے باوجود اداکارہ سے چھوٹ نہ سکی
Next Post گوگل میپ نے میاں بیوی کی برہنہ تصویر پوری دنیا کو دکھادی، مگر کیوں اور کیسے؟ خبر پڑھ کر آپ محفوظ رہ سکتے ہیں
NAKED, PHOTO, OF, WIFE, HUSBAND, ISSUED, BY, GOOGLE

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.