yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ود ہولڈنگ ٹیکس بنک صارفین پر انوکھا ظلم ہے ‘ تحریک انصاف فرانس

Yes 1 Webmaster August 1, 2015August 1, 2015 1 min read
Imran Arif and Sohail Bahdr
Share this:
Imran Arif and Sohail Bahdr
Imran Arif and Sohail Bahdr

فرانس (اشفاق احمد چودھری ) بنک ٹرانزکشن پر لگایا جانے والاود ہولڈنگ ٹیکس بنک صارفین پر ظلم کی ایک ایسی انوکھی مثال ہے جس کی دنیا میں کہیں کوئی نظیر نہیں ملتی ۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف اور سی ای سی ممبرسہیل بھدر نے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاگ تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کے معیشت ‘تجارت ‘ اقتصادیات ‘ صنعت اور عوام دشمن اقدامات کیخلاف احتجاج سیاسی جماعتوں ‘ سیاستدانوں اور تمام عوامی طبقات کا بنیادی استحقاق ہے۔

مگر احتجاج کے نام پر کاروبار کی بندش سے مسائل کا حل کسی طور ممکن نہیں اسلئے تاجر برادری ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف شٹر ڈاون یا کاروبار کی بندش کی بجائے پر امن احتجاج کا ایسا راستہ اپنائے جس میں مذاکرات کا دروازہ ہمہ وقت کھلا رہے اور حکمرانوں کو بھی سرمایہ دار طبقات اور ذاتی مفادات کے ساتھ آئی ایم ایف اور سامراجی ممالک کی ہدایات پر ایسے اقدامات سے اجتناب کرنا چاہئے۔

جس سے عوامی طبقات کے مفادات پر ضرب پہنچے بصورت دیگر پاکستان کے عوام عرصہ دراز سے بالادست طبقات کے استحصال ‘ ظلم ‘ جبر اور نا انصافی کے باعث اب اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں کمزور سے کمزور طبقہ بھی پلٹ کر” جواب “دینے پر مجبور ہوجاتا ہے اور کمزور طبقات کے ”جواب “ کو غداری قرار دینے کی روایت ملک کو عسکریت پسندی سے دوچار کرکے ناکامی اور شکست و ریخت سے دوچار کردیتی ہے اسلئے حکمرانوں کو قومی مفادات کے خلاف اقدامات سے اجتناب کرنا چاہئے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ashfaq Ahmad Chaudhry
Previous Post ملک کا سیاسی وانتظامی نظام بوسیدہ و ناکارہ ہوچکا ہے‘ اشفاق احمد چودھری
Next Post میڈیا کی آزادی جمہوریت کے استحکام کی علامت ہے‘ گلزار احمد لنگڑیال
Gulzar Ahmed Langrial Yasir Qadeer and Khalid Pervaiz

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.