yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ڈیل کے ساتھ ساتھ ڈھیل بھی دیں

Web Editor March 6, 2019 1 min read
With deal let loose too
Share this:

کراچی: بحریہ ٹاؤن نے کراچی کی زمین کے عوض 435 ارب روپے دینے کی نئی پیشکش کردی۔

تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاون عمل درآمد کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے جس میں ملک ریاض کے وکیل ان کی جانب سے پیش ہو رہے ہیں۔آج بھی کیس کی گئی۔ بحریہ ٹاؤن عمل درآمد کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں تین عملدرآمد رکنی بنچ نے کی۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ 435ارب روپے کی پیشکش بظاہر اچھی نہیں لگ رہی۔ وقت ختم ہو چکا ہے، آئندہ سماعت پر ڈیل نہیں ہو گی۔ بحریہ ٹاؤن خود آفر بڑھانا چاہے تو بڑھا سکتا ہے۔ آئندہ سماعت پر فریقین کو سن کر فیصلہ کریں گے۔ بحریہ ٹائون کے وکیل نے کہا ڈیل نہ بھی ہو لیکن ڈھیل ضرور ہونی چاہیے جس پر جسٹس فیصل عرب نے کہا اب آپ پیسے ڈھیلے کریں۔

واضح رہے بحریہ ٹاون نے سپریم کورٹ کو 12 سال میں 405 ارب روپے ادا کرنے کی پیشکش کی تھی جسے عدالت کی جانب سے مسترد کر دیا گیا تھا۔ 14 فروری کو ہونے والی سماعت پر نجی مارکیٹنگ کمپنیوں کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے تو عدالت نے ان کی طرف سے نامکمل جواب پر اظہار برہمی کیا۔اس موقع پر بحریہ ٹاون نے عدالت کو 405 ارب روپے کی پیشکش کی ۔ملک ریاض کے وکیل کی جانب سے کہا گیا کہ بحریہ ٹاون اس کیس میں 405 ارب روپے دینے کی پیشکش کرتا ہے۔ یہ 405 ارب 12 سال میں ادا کئیے جائیں گے تاہم عدالت نے یہ کہہ کر بحریہ ٹاون کی پیشکش مسترد کردی کہ بحریہ ٹاؤن کی پیشکش بہت زیادہ دلچسپ نہیں۔ بعدازاں عدالت نے مارکیٹنگ کمپنیوں کو پلاٹوں کی فروخت اور بکنگ کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیا۔ واضح ہو کہ ملک ریاض بیرون ملک جا چکے ہیں۔ اس پر ملک ریاض کے وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جا چکا ہے۔ ملک ریاضکے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروایا ہے کہ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ملک ریاض کینسر کے مرض کے علاج کے غرض سے ہی بیرون ملک گئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan also show the eyes to America
Previous Post پاکستان نے امریکہ کو بھی آنکھیں دکھا دیں
Next Post عمران خان کے خوشامدی۔۔۔۔۔
Imran Khan's flattery

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.