yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

اسلام اور اسکی نظریاتی سرحد :حصہ دوم

Yes 1 Webmaster December 11, 2014 1 min read
Social Media
Share this:
Social Media
Social Media

تحریر: رانا بابر

میں جب سے سوشل میڈیا پر آیا ہوں سب سے پہلے میں نے سنا کہ،،فری تھنکرز،، (مزہب کی پابندی سے آزاد لوگ جو عقل کا خوب استعمال رکھتے ہیں جو اپنی سوچ کو کسی کے تابع نہیں کرتے اس کے ساتھ ان کو روشن خیال بھی کہہ سکتے ہیں) تو فری تھنکرزکا کام کیا ہے اپنی سوچ کو کسی نظریہ کے تابع کئے بغیر ایک نئی سوچ کو پروان چڑھانا اور اس کی بدولت لوگوں میں سوچنے کی صلاحیت پیدا کرناتاکہ لوگوں میں عقل کا استعمال کرنے کی صلاحیت پیدا ہو لیکن میں نے اس کے برعکس یہ سارا معاملہ الٹ دیکھا۔

میں نے یہ دیکھا یہ نام کے فری تھنکرز ہیں جو سوچتے ہی الٹ ہیں یعنی کہ سیدھی بات تو سوچنی نہیں ہر بات کا اپنی عقل سے الٹ ڈھونڈنا، اوراس کو پہلے سے سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت کرنا! اس کے ساتھ میںنے یہ دیکھا کہ بین الاقوامی پلیٹ فارم پر علما ء اسلام نے جہاں جہاںسوال جواب کا سیشن رکھا ہے اس سیشن میں جو سوالات کئے گئے ہیں زیادہ تروہ ہی سوالات کو یہ فری تھنکرز بار بار دہراتے ہیں خود سے کچھ نیا نہیں سوچتے اگر نیا سوچتے ہیں تو اسلام کے کس پہلو کو الٹ کر کے پیش کرنا ہے ۔جو سوال پہلے سے ہی اٹھایا گیا ہوتا ہے اور اسکا تسلی بخش جواب دیا گیا ہوتا ہے اسکو بار بار کرنا اور خود کو بہت عقلمند تصور کرناان کا وطیرہ ہے۔

جو دہریہ انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر سوال کرتے ہیں تو وہ اس جواب سے مطمن بھی ہوتے ہیں کیوں کہ وہ لوگ حقیقی فری تھنکرز ہوتے ہیں اور سوچ کی بدولت ہی وہ حق کو پا لیتے ہیں ،، ایک تو اس طرح کے لوگ ہیں اور دوسرے پاکستا نی ہیں جو ان کو دیکھا دیکھی خود کو کافر کہنے پہ تلے ہیں ،،۔۔ ایک طرح کے وہ لوگ ہیں جن کا ایک قول ہے کہ۔ ہم کافر ہیں!!!وہ خود کو کافر کہتے ہیں اور ایک نعرہ لگاتے ہیں اور وہ نعرہ ہے ۔میں نہ مانوں! جو کرنا ہے تجھے کر لے۔ان کے ساتھ جب ان کے طریقے یعنی منطق پر بات کی جاتی ہے تو بھاگ جاتے ہیں۔ یہ کوئی بھی بات حتمی نہیں کرتے کیونکہ انکو کسی بات پر یقین نہیں ہر وقت شک وشبہات کی وجہ سے ذہنی بیماری میں مبتلا رہتے ہیں۔

سوال وجواب میں عجیب و غریب قسم کی منطق پیش کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ ان کو کسی چیز کی تمیز نہیں ان کے مطابق جو ضروریات ایک جانور کی ہیں وہی ضروریات ایک انسان کی بھی ہیں ، اور جس طرح جانور اپنی ضروریات پوری کرتا ہے بغیر کسی ضابطہ یا قانون کی پاپندی کئے، اس طرح اگر انسان کچھ کر ے تو غلط نہیں! انسانیت کا درس دیتے ہیں اور اس کے ساتھ اخلاقیات کو کچھ سمجھتے نہیں۔ یہ لوگ کسی بھی بات کی دو دھاریں رکھتے ہیں اگر ایک طرف سے پھنس بھی جائیں تو بات کر کے تو دوسری طرف سے نکل جاتے ہیں اور انکا ایک ہی کام ہے ہمیں شک اور وہم میں ڈالنا ۔اس کے ساتھ سوشل میڈیا پر انکا ایک ہتھکنڈہ یہ بھی ہے کہ لا یعنی سا سوال پوچھ کر بحث کا آغاز کرتے ہیں اور اس حد تک بات کو گھما پھرا کر لے جاتے ہیں کہ عام مسلمان ان کے اس طریقہ کو سمجھ نہیں سکتا اور جذبات پر قابو پائے بغیر حد یں توڑتے ہوئے گالی گلوچ کر دیتا ہے۔

ایسا ممکن بھی ہے کیونکہ ہم لوگ اپنے عقائد کے لئے تن من دھن تک نچھاور کر دیتے ہیں تو اس طرح جو شخص بھی طنز یا مذاق کرتا ہے تو ہم سے برداشت نہیں ہوتا، اور انکا ایک یہ بھی مقصد ہے کہ یہ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کر کے بہت خوش ہوتے ہیں اس طرح آگ لگا کر کنارہ کشی کر جاتے ہیں ،۔
یہ ایک بہت بڑی منصوبہ بندی ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل کی ذہن سازی ہو رہی ہے۔خواہ آپ دین کے علم کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں

نہیں رکھتے جب بھی ان سے بات ہو تو زیادہ جزباتی مت ہوں اور ٹھنڈے دماغ سے انکو جواب دیں ۔ان لوگوں کی حتی الامکان یہ کوشش ہوتی ہے کوئی موقع یا پہلو ملے آپ کا اور اس کی وجہ سے وہ اسلام کی تضحیک کریں اور اس پر پروپیگنڈہ کریں اس وقت انٹر نیٹ یا سوشل میڈیا پر گستاخی سے بھر ے جتنے بھی پیج ہیں تقریبا سب پیجز یہ لوگ چلا رہے ہیں اور اس طرح مختلف مسالک کے پیج ترتیب دے کر ایک دوسرے کے خلاف بھی پروپیگنڈہ کرتے ہیں جس سے آپسی مذہبی لڑائی کو ہوا بھی دی جاری ہے اس لئے اس طرح کے پیجز سے بھی بچیں ۔بجائے اس کے کہ بدزبانی کریں یا ہو جائے اس سے پہلے اسکو چھوڑ دیں۔

ان کے ساتھ دوسرے مذاہب کے شدت پسند لوگ بھی ان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں جو ان کے ساتھ ملکر پاکستا ن اور اسلام پر تنقید کر رہے ہیں ، اور یہ لوگ درس دیتے ہیں آزادی اظہارے رائے کااور آزادی اظہارائے کی آڑ میں یہ لوگ اسلام اور پاکستان پر الزام تراشی کر رہے ہیں اس کے ساتھ یہ پاکستان کو ایک سیکیولر اسٹیٹ بنانے کے لئے پورا زور لگا رہے ہیں کیونکہ اس وقت نوجوان نسل سب سے زیادہ متاثر سوشل میڈیا سے ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ان کو ہدف ڈھونڈنے میں بالکل دقت نہیں پر اللہ بھلا کرے ان شیرمسلمان بھائیوں کا جو اپنا نام ظاہر کئے بغیر اور اپنی پہچان بتائے بغیر دن رات ان کے سوالات اور اشکالات کا جواب دے رہے ہیں مجھے یہ سب چیزٰیں دیکھ کر ایک بات سمجھ میں آ ئی ایک طرف تو فنڈڈ لوگ ہیں جو اسلام مخالف اور پاکستان مخالف نظریات کو فروغ دے رہے ہیں اور دوسری طرف وہ ہیں جو ااپنی مددا پ کے تحت انکا مقابلہ کر ہے ہیں۔

ہمارے (مسلمانوں) پاس نظریہ، سوچ ،تاریخ ، مذہب ،ہیرو ہیں۔ لیکن ان کے پاس کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟یہ ہمیشہ ذہنی بیماریوں میں الجھے رہتے ہیں اور خود کو خیالوں ہی خیالوں میں عقل کل سمجھتے ہیں ۔۔ کسی کی بھی نہیں مانتے اور نہ ہی ماننا چاہتے ہیں۔ میری دعا ہے اللہ ایسے لوگوں کوعقل کے ساتھ سمجھ نوازے۔

تحریر: رانا بابر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Qamar Mansoor
Previous Post ایم کیو ایم رہنما کو قتل کر دیا گیا، پنجاب حکومت سوتی رہی، قمر منصور
Next Post نواز شریف وفاق اور عمران کے پی میں ناکام ہو گئے، خورشید شاہ
Khursheed Shah

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.