yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

چمکا نہ چمکے گا کوئی تجھ جیساآفتاب ومہتاب

Yesurdu February 22, 2016February 23, 2016 1 min read
Hazrat Muhammad (SAW)
Share this:
Will not you shine
Will not you shine

حضرت آدم ؑ کاخُلق ،حضرت شیث ؑ کی معرفت،حضرت نوح ؑ کا جوش ،حضرت ابراھیم ؑ کا ولولہِ توحید،حضرت اسماعیلؑ کا ایثار،حضرت اسحاقؑ کی رضا،حضرت صالحؑ کی فصاحت،حضرت لوط ؑ کی حکمت ،حضرت موسیٰ ؑ کا جلال،حضرت ھارون ؑ کا جمال،حضرت یعقوب ؑ کی تسلیم ورضا،حضرت داؤد ؑ کی آواز،حضرت ایوبؑ کا صبر،حضرت یونس ؑ کی اطاعت،حضرت یوشع ؑ کا جہاد،حضرت دانیال ؑ کی محبت،حضرت الیاس ؑ کا وقار ،حضرت یوسف ؑ کا حُسن ، حضرت یحییٰ ؑ کی پاک دامنی،حضرت عیسیٰ ؑ کا ز’ہد جیسے کروڑھا اوصاف کو یکجاکیا جائے توسچوں کے سردار ،صدیقوں کے بادشاہ، امینوں کے سرخیل،دیانتداروں کے سپہ سالارپیکر حسن وجمال حضرت محمدؐ کی شخصیت اور ذاتِ اقدس کا چاند سا چہرہ نظر آتا ہے ،جن کی صداقت پر ان کے دشمن بھی اعتماد کرتے تھے ،جن کی امانت ودیانت کا تذکرہ ان کے حاسدوں کی زبان پر بھی تھا۔
ان کے خون کے پیاسے بھی انہیں صدیق وامین کے لقب سے یاد کرتے تھے۔جن کی زبان نبوت ملنے سے پہلے بھی جھوٹ سے نہ آشنا ء تھی۔
وہ کون سی صفت اور وہ کون سا کمال ہے جو محبوبِ خدا ،سرورِکائنات اور پیکرِاخلاق حضرت محمدؐ میں موجود نہیں تھا،حیا ء کا یہ عالم تھا کہ حضرت ابو سعیدخدریؓ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ؐ پردہ نشین کنواری عورت سے بھی زیادہ حیا دار تھے ،تو اضع اور صلہِ رحمی کی اس منزل پر فائز تھے کہ ڈھونڈنے سے بھی کوئی مثال نہیں ملتی ہے،غلاموں اورخادموں کے ساتھ بیٹھ کر کھاناکھالیتے ،غریبوں کی عیادت فرماتے ،فقراء کے ہمنشیں ہوتے ،امتیازی شخصیت نہ اختیار فرماتے، ضیعفوں کا بوجھ خود اٹھالیتے ،خوش اخلاقی کی یہ حالت تھی کہ حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ میں دس سال تک حضور ؐ کی خدمت میں رہا، آپ نے مجھے کبھی اُف تک نہیں کہا ،حضرت عبداﷲبن حارثؓ فرماتے ہیں کہ میں نے کسی شخص کو حضورؐ سے زیادہ خوش اخلاق اور خوش مزاج نہیں دیکھا ،شجاعت کے اس رتبے پر فائز تھے کہ جنگِ حنین میں جب مشرکوں کے سخت حملے کی تاب نہ لاکر مسلمان اِدھر ا’دھر بکھر گئے۔تو پیغمبرِ اعظم دشمنوں کوللکا رتے ہوے خود میدانِ کا رزار میں مو جود رہے،عفودرگزرکی انتہا یہ تھی کہ فتحِ مکہ کے موقع پر اپنے خون کے پیاسوں، صحابہ پر مکہ کی زمین تنگ کرنے والے د رندوں، بلال وخبیب پر ظلم ڈھانے والے ظا لموں ، سمیعہ اور یاسرکو شہید کرنے والے وحشیوں کو یہ کہہ کر معاف کردیا کہ’’ آج تم پر کوئی الزام نہیں اﷲتم کو معاف کرے اور بے شک وہ رحم کرنے والوں میں سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے‘‘۔حضرت حمزہ کی قاتل اور کلیجہ چبا نے والی ہندہ کومعاف کرکے عفودرگزر کی وہ اعلیٰ مثال قائم کی جو آج تک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے، صبروشکر میں آپکا کوئی ثانی نہیں ہے ،حضرت سیدہ عائشہؓ کے بقول بعض دفعہ ایک ایک ہفتہ تک گھر میں چولہا نہیں جلتا تھا ،صرف کھجوروں اور پانی پر گزارہ ہوتا تھا مگر نبی اکرمؐ پھر بھی انتہائی صبر کے ساتھ خدا کا شکر ادا کرتے ،محبت وشفقت کا یہ عالم تھا کہ انسانوں کے علاوہ حیوانوں پر بھی آپ بہت شفیق تھے ۔آپکی شفقت ومحبت کا نتیجہ تھا کہ جب حیوانوں پر ظلم ہوتا تو وہ بھی آپ کے پاس شکایت لے کر آتے سچائی کی حالت یہ تھی کہ دشمن بھی آپ کے سچے ہونے کا اقرار کرتے تھے،جنگِ بدر میں احنس بن شریق نے ابوجہل سے پوچھا’’ یہاں ہم دونوں کے علاوہ تیسرا کوئی نہیں ہے، سچ بتانا کہ محمدؐ سچاہے یا جھوٹا؟‘‘ (نغوذبااﷲ) ابوجہل نے جواب دیا ’’.خداکی قسم !
محمدؐسچ بولتا ہے، اور اس نے کبھی غلط بیانی نہیں کی ‘‘.حضورؐ حسنات وکمالات کا اعلیٰ ترین مرقع تھے ۔آپ حُسن وجمال میں بھی اپنی مثال آپ تھے۔
حضرت ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اﷲؐ سے زیادہ خوبصورت کسی کو نہیں دیکھا.حضرت جابربن سمرہ کہتے ہیں کہ حضورؐ کا چہرہ آفتاب ومہتاب جیسا تھا۔
کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ
چاند سے تشبہہ دینا بھی کوئی انصاف ہے چاند کے چہرے پر چھائیاں مدنی کا چہرہ صاف ہے
حضرت حسانؓ کہتے ہیں ،میری آنکھ نے آپ سے زیادہ حسین کبھی دیکھا ہی نہیں آپ سے زیادہ جمیل کسی ماں نے جنا ہی نہیں .کسی شاعر، کسی مفکر نے حضرت جبرائیل ؑ کے جذبات کی ترجمانی کچھ اس طرح کی ہے ’’ میں کائنات کا کونہ کونہ پھرا ہوں،میں نے مشرق ومغرب کی سیاحت کی ہے، میں نے حسن وجمال کے اعلیٰ شاہکار دیکھے ہیں ،میں نے ایسے بھی دیکھے ہیں جن کے حسُن کی بتوں کی طرح پرستش ہوتی ہے لیکن آمنہ کے لال کے رخِ انور کو دیکھا تو میں اس نتیجے پرپہنچا کہ آپ انوکھے اور بے مثال حسُن کے مالک ہیں ‘‘ ۔محسنِ انسانیت وہ رسولِ ھاشمی ہیں ،جنہوں نے ہمیں خد ا سے ملوایا. جنہوں نے انسانوں کو خدا کا جلوہ دکھایا ۔جنہوں نے فلک کی بلندی،زمین کی پستی،رات کی تاریکی ،دن کی روشنی، سورج کی چمک،جگنو کی دمک،ذرہ کی پرواز اور قطرہ کی طراوت میں عرفانِ ربانی کی سیر کرائی جن کی تعلیم نے درندوں کو چو پانی ،بھیڑیوں کوگلہ بانی ،راہزنوں کو جہا ں بانی،غلاموں کو سلطانی اور شاہوں کو ا خو انی سکھائی ،جنہوں نے خشک میدانوں میں علم و معرفت کے دریا بہائے ،جنہوں نے اونٹوں کے چرواہوں کو زمانے کا امام بنایا،جو غریب کے محب ،مسکین کے ساتھی ،غلاموں کے محسن یتیموں کے سہارا ،بے آسروں کا آسرا ،بے خانماؤں کے ماوی،دردمندوں کی دوا اور چارہ گروں کے دردمند تھے ،آپ کواپنی امت سے بہت محبت تھی،ہر وقت ،ہرلمحہ، ہر گھڑی اور ہر آن اپنی امت کی فکر رہی پیغمبر ِ اعظم کو جس حالت میں دیکھیں امت کی فکر تھی، رات کی خلوتوں میں امت کی فکر،دن کی جلوتوں میں امت کی فکر،مکہ اور مدینہ میں امت کی فکر،بدروحنین میں امت کی فکر،صحت وتندرستی میں امت کی فکر،بڑ ھاپے اور بیماری کی حالت میں امت کی فکر،فرش پرامت کی فکر،معراج پر امت کی فکر،دنیا میں امت کی فکر،دنیا سے جانے کے بعد بھی امت کی فکر،قیامت کے ہولناک منظر میں جب انبیاء اکرام نفسی نفسی کہہ ر ہے ہوں گے توآقائے دو جہاں ،سردار کون ومکاں شفیع عاسیاں امتی امتی کہہ رہے ہوں گے.
جذبہ ایمانی کاتقاضہ ہے کہ ہم بھی اپنے پیارے رسول ؐسے اپنی جان ومال ،اولاد اور ہر چیز سے بڑھ کر محبت کریں اپنی زندگی کو اطاعتِ رسول میں گزاریں اور یہی کامیابی کا راستہ ہے…

Hazrat Muhammad (SAW)
Hazrat Muhammad (SAW)
Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Shafqat Buzdar
Previous Post شفقت بزدار سے ایک نشست
Next Post ننکانہ پولیس نےبین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے سرغنہ صادق عرف صادقی سمیت ساتھیوں گرفتار کرلیا

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.