yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے، قطر

Web Editor June 4, 2018 1 min read
Will not be part of any military action against Iran, Qatar
Share this:

سنگاپور: ایک سینئر قطری حکام نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کوئی تنازع میں نہیں پڑنا چاہے گا۔

Will not be part of any military action against Iran, Qatarقطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع خالد العطیہ نے سنگاپور میں بین الاقوامی سیکیورٹی کانفرنس میں خطاب کے دوران کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ’ قطر کے ایران کے ساتھ بہت اختلافات ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم جائیں اور خطے میں جنگ کا آغاز کردیں‘۔ خیال رہے کہ قطر کی جانب سے کسی کا نام نہیں لیا گیا لیکن اس کا اشارہ ایران کے مخالف سعودی عرب کی طرف ہوسکتا ہے، جس نے گزشتہ برس جون سے قطر کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر رکھے ہیں۔

خالد العطیہ کا کہنا تھا کہ ’ ایران اگلا دروازہ ہے، ہمیں جنگ کے بجائے خطے میں امن کے لیے اسے بلانا چاہیے اور تمام معاملات کو ایک میز پر رکھ کر بات کا آغاز کرنا چاہیے‘۔ کانفرنس کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا قطر کے فضائی اڈے ایران پر فضائی حملے لیے استعمال ہوں گے ؟ تو اس پر انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک ’ جنگ کا پرستار ‘ نہیں ہے اور ہم تعلقات اور مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔

قطری تنازع سے ابھرتا ہوا نیا خلیج

دوسری جانب ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ قطر اور اس کے پڑوسی ممالک کے درمیان ایک سال سے جاری تنازع ایک نئے ’ خلیج‘ کو بنا رہا ہے، جس کے باعث عرب دنیا کا مستحکم خطہ ممکنہ طور پر تبدیل ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے پرانے اتحاد کو ختم کردیا ہے اور 6 ملکی خلیک تعاون کونسل عملی طور پر متروک ہوچکی ہے اور قطر ترکی اور ایران کی طرف دیکھ رہا ہے۔ اس تمام معاملے پر رائس یونیورسٹی کے بیکر انسٹیٹیوٹ میں ایک ساتھی کرسٹین الرچسن کا کہنا تھا کہ ’ عرب خلیج میں اس علاقئی یونٹس کے اثرات سے کشیدگی ختم ہوسکتی ہے لیکن یہ دیکھنا بہت مشکل ہے کہ کس طرح عرب خلیج دوبارہ ایک ساتھ ہوتے ہیں‘۔

واضح رہے کہ عرب مملک کے درمیان یہ تنازعات 5 جون 2017 کو ہوئے تھے جب سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ( یو اے ای )، بحرین اور مصر نے ایران اور دہشت گردی کی حمایت کے الزام میں اچانک دوحہ سے تعلقات ختم کردیے تھے اور ان ممالک میں موجود قطری شہریوں کو نکال دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ دوحہ کو 13 مطالبات پر مشتمل ایک فہرست بھی دی گئی تھی، جس میں نشریاتی ادارے الجزیرہ کی بندش، اپنے ملک سے ترکی فوجیوں کی واپسی اور دنیا کے سب سے بڑی گیس فیلڈ میں ایران کے ساتھ بڑھتے تعلقات ختم کرنا شامل تھے۔ تاہم قطر کی جانب سے ان میں سے کسی پر عمل نہیں کیا گیا اور ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے قطر نے نئے سفارتی اور تجارتی روابط کی طرف بڑھنا شروع کیا۔

نئے رابطوں کے ساتھ قطر کی خلیج سے باہر تک توسیع ہوئی اور قطر نے ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑھایا اور ریاض اور انقرہ کے درمیان بہترین تعلقات قائم ہوگئے ہیں۔ گزشتہ ماہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد التھانی نے بحران کے درمیان حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ اس حوالے سے لندن کے کنگز کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈیوڈ رابرٹس کا کہنا تھا کہ ’ مجھے نہیں لگتا کہ یہ دور کہ بات ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ایک نئے طاقت ابھرتی ہوئی نظر آئے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan discusses election against NA-243 Karachi
Previous Post عمران خان کا کراچی کے این اے 243 سے الیکشن لڑنے پر غور
Next Post طیبہ تشدد کیس: بچوں کے حقوق کا تحفظ ہونا چاہیے: سپریم کورٹ
Taqi violence case: Children's rights should be protected: Supreme Court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.