yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس 12 کی میزبانی کریں گی؟

Web Editor April 19, 2018 1 min read
Will Katrina Kaif host Big Boss 12 with Salman Khan?
Share this:

ممبئی: بھارتی میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف سلمان خان کے ساتھ بگ باس 12 کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔

Will Katrina Kaif host Big Boss 12 with Salman Khan?بھارتی ٹی وی کے نمبر ون شو بگ باس کا انتظار لوگوں کو شدت سے رہتا ہے، شو کے اب تک 11 سیزن نشر ہوچکے ہیں اور ہر نیا سیزن مقبولیت میں پچھلے تمام سیزن کے ریکارڈ توڑدیتا ہےلہٰذا شو کی انتظامیہ ہر سیزن کو پچھلے سیزن سے منفرد اور زیادہ کامیاب بنانے کیلئے سر توڑ کوشش اور محنت کرتی ہے اور اس بار میڈیا میں افواہیں گردش کررہی ہیں کہ بگ باس 12 کی میزبانی سلومیاں کے ساتھ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف بھی کرتی نظر آئیں گی۔

کترینہ اور سلمان کی جوڑی کا شمار بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے جب کہ دونوں ایک ساتھ اسکرین پر بہت اچھے لگتے ہیں یہی وجہ ہے کہ بگ باس12 کی میزبانی کے لئے سلمان کے ساتھ کترینہ کانام لیا جارہا ہے، رپورٹس کے مطابق کترینہ واحد اداکارہ ہیں جو سلمان کے ساتھ مزاحیہ انداز میں بگ باس میں میزبانی کرسکیں گی۔ تاہم ابھی تک کترینہ یا شو انتظامیہ کی جانب سے اس خبر کی باقاعدہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سلمان اور کترینہ ایک ساتھ متعدد فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں جن میں ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘، ’’ایک تھاٹائیگر‘‘اور ’’میں نے پیار کیوں کیا‘‘وغیرہ شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Free stories raider machine for public like ATM
Previous Post اے ٹی ایم کی طرح عوام کے لیے مفت کہانیاں چھاپنے والی مشین
Next Post سعودی عرب کے سینما گھر میں 35 سال بعد ہالی ووڈ فلم کی نمائش
Hollywood movie display after 35 years in Saudi Arabia's cinema house

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.