yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لوٹی دولت اور حکمرانوں کے اثاثے بے نقاب کرنے کیلیے ویب سائٹ بنائیں گے؛ سراج الحق

MH Kazmi July 1, 2017 1 min read
Will create a website to expose looted wealth and rule assets; Saraj ul Haq
Share this:

 لاہور:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عمرہ اور سنت اعتکاف کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپسی پر جامع مسجد منصورہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اس اعلان کو مسترد کردیا۔

Will create a website to expose looted wealth and rule assets; Saraj ul Haq
Will create a website to expose looted wealth and rule assets; Saraj ul Haq

سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے ظالمانہ فیصلے کیخلاف 9 جولائی کو امریکی سفارتخانے کی طرف احتجاجی مارچ کرینگے، جے آئی ٹی فیصلے کے بعد بیرونی بنکوں میں موجود ملکی دولت پاکستان لائیں گے، کرپٹ حکمرانوں نے قومی دولت لوٹ کر بیرون ملک انبارلگا لیے ہیں، لوٹی گئی دولت اور موجودہ و سابقہ حکمرانوں کے اثاثوں کو بے نقاب کرنے کیلیے جماعت اسلامی ویب سائٹ بنائے گی، کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچانے کیلیے عوام ہمارا ساتھ دیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سب سے بڑا دہشت گرد خود امریکا ہے جو بھارت اور اسرائیل کی سرپرستی کررہا ہے، امریکا کشمیر کی تحریک آزادی کو ختم کرنے کیلیے کھل کر سامنے آگیا ہے۔ دنیا کی استعماری اور سامراجی قوتوں نے اسلامی تحریکوں کو ہدف بنا رکھا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ٹرمپ نے محض مودی کی خوشنودی کیلیے حریت پسند سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دیا ہے، ہماری خارجہ پالیسی پہلے دن سے امریکی مفادات کے گرد گھومتی رہی ہے، حکمران امریکی ڈکٹیشن پر فیصلے کرتے ہیں، اپنی مظلوم قوم کی آزادی کیلیے لڑنے والا سید صلاح الدین کروڑوں پاکستانیوں کا ہیرو ہے۔

 سراج الحق نے کہا کہ لندن، پاناما ،دبئی اور سوئس بنکوں میں موجود اربوں ڈالر کسی غریب کے نہیں بلکہ باریاں بدل بدل کر حکمران بننے والوں کے ہیں، ملک سے لوٹی گئی دولت کا کھوج لگانے اور اسے بے نقاب کرکے پاکستان لانے کے لیے جماعت اسلامی نے خصوصی سیل قائم کردیا ہے اور بہت جلد ایک ویب سائٹ بنائی جائیگی تاکہ اندورون و بیرون ملک پاکستانی چوری کی اس دولت کے بارے میں جان سکیں۔
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Wonderful ceremony on Hong Kong's 20th anniversary
Previous Post ہانگ کانگ کی 20 ویں سالگرہ پر شاندار تقریب
Next Post اہم منصوبوں، غیر ملکیوں کی حفاظت پر مامور بیشتر اہلکار غیر حاضر
Important personnel, most of the officials on the safety of foreigners, are absent

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.