yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

اپنے محبوب کی شرمناک عادت سے تنگ محبوبہ نے ہوٹل میں ایسا قدم اٹھا لیا کہ بے چارہ کہیں کا نہیں رہا ، لیکن جب حقیقت سامنے آئی تو ایسا انکشاف ہوا کہ آپ کو بھی اس کے آئیڈیئے پر حیرت ہوگی

MH Kazmi August 26, 2016August 27, 2016 1 min read
Share this:
Wife-Did-a-surprising-shameful-effort-to-her-Husband-in-Bankok
Wife-Did-a-surprising-shameful-effort-to-her-Husband-in-Bankok

بنکاک(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) بنکاک کی سیر کو نکلے جوڑے کی ایک ایسی ویڈیو انٹر نیٹ پر دھوم مچارہی ہے جس میں محبوب کی نشے کی عادت سے تنگ محبوبہ نے کچھ انوکھا ہی کر ڈالا، ایسا انوکھا کہ اس کا بوائے فرینڈ بھی ”توبہ توبہ“ کرتا رہا۔

ہوا کچھ یوں کہ زنخ اور لینکا کی بنکاک ٹور کی آخری رات تھی لیکن زنخ نشے میں دھت ہو کر ہوٹل کے کمرے میں بیڈ پر گرا رہا۔لینکا پہلے تو بور ہوتی رہی پھر ایسی شرارت سوجھی کہ اپنے محبوب کے پسینے چھڑ وادیئے۔

وہ ہوٹل سے نکلی اور ایک لیڈی بوائے کو ہوٹل لے آئی ، پھر ڈرامہ کرتے ہوئے اس لیڈی بوائے کو لینکا بن کر زنخ کو جگانے کمرے میں بھیج دیا،ویڈیو بنانے کے لئے خفیہ کیمرہ بھی نصب کردیا۔لیڈی بوائے نے کمرے میں پہنچ کر زنخ کو جگایا تو پہلے تووہ بڑبڑاتا رہا پھر ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا اور نشے میں ہونے کی وجہ سے صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کی اور اپنی محبوبہ کا نام لے لے کر اسے بلانا شروع کردیا اور لیڈی بوائے سے پوچھا کہ تم کون ہو، تم لینکا نہیں ہو، یہاں کیا کررہی ہو تو اس نے حالات مزید گھمبیر بناتے ہوئے ناجائز مراسم کا اشارہ دیدیا، جس پر موصوف سر پکڑ کر رہ گئے ۔

ذرا آنکھ کھلی تو منہ چھپاتے ہنسی پر قابو پانے کی کوشش کرتے لیڈی بوائے پر شک گزرا اور پھر بھید کھل گیا جس پر زنخ نے اسے کمرے سے نکال دیا۔اسی دوران موبائل فون سے ویڈیو بناتی لینکا کمرے میں آگئی جس پر زنخ ایک بار ہکا بکا ہوگیا کہ آخر اس کے ساتھ ہوا کیا ہے؟

تاہم بعد میں اسے لینکا کی شرارت کا علم ہوہی گیا۔انٹر نیٹ پر اب تک انیس ملین افراد اس شرارت بھری ویڈیو سے لطف اندوز ہوچکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MQM-is-a-Terrorist-Organization-should-be-Ban-Naz-Shah-British-Member-Parliment
Previous Post دہشتگرد تنظیم ایم کیوایم پر پابندی لگائی جائے:برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ
Next Post مودی حکومت کا مقبوضہ کشمیر میں لال مرچوں والی گنز استعمال کرنے پر غور
Indian-Govt-Decided-to-Use-Red-Chilly-Guns-in-Kashmir

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.