yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیوہ ماں کا پیدائشی جُڑواں سر جُڑواں بچیوں کے آپریشن کیلئے اعلی حکام سے مدد کی اپیل, ویڈیو لنک میں

Web Editor February 9, 2018February 9, 2018 1 min read
Widow mother appeal for help from high officials for operation of birth twins babies
Share this:

چارسدہ کے علاقہ ڈھیری زرداد میں پیدائشی جُڑواں بچیوں صفا اور مروہ کی سروں کو جُدا کرنے کیلئے بیوہ خاتون نے وزیر اعظم پاکستان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر مخیر حضرات سے بچیوں کے سروں کو جُدا کرنے کیلئے آپریشن کرانے کیلئے ہمدردانہ اپیل کی ہر در اور دروازہ کٹھکاٹایہ لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی داد رسی نہ ہوئی

Widow mother appeal for help from high officials for operation of birth twins babiesسابق وزیراعظم نوازشریف صاحب نے تیرا مہینے پہلے وعدہ کیا تھا علاج کرانے کا لیکن وفا نہ ہوسکا اج تک اس حوالے سے صفا و مروہ کے ماموں محمد ادریس نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صفا و مروہ 7 جنوری 2016 ء کو پیدا ہوئی تھی والد کے وفات کے ڈھائی مہینے بعد اور پیدائشی طور پردونوں بچیوں کے سر جُڑے ہوئے تھے جس کی علاج معالجے کیلئے مختلف ڈاکٹروں سے رابطے کیا اور بالآخر انگلینڈ کے ڈاکٹر جو رہتا تو لندن میں ہے لیکن دل پاکستانی ہےڈاکٹر اویس جیلانی کو بچیوں کی تمام ہسپتالوں سے ملی ہوئی رپورٹس پر مبنی مکمل فائل بمع تصاویر بھیج دی

جس پر وہاں کے ڈاکٹروں نے اُنہیں یہ پیغام دیا کہ بچیوں کا آپریشن قابل علاج ہے اور اسطرح کے دو تین آپریشن کئے گئے ہیں تاہم بچیوں کے آپریشن پر 11 لاکھ 2 ہزار 300 پاؤنڈ کا خرچہ آتا ہے جس میں ادھا بحیثیت پاکستانی وہ اور اسکے دوسرے ڈاکٹر ساتھی ادا کرینگے جو لندن کے گریٹ آرمورنڈ چلڈرن ہسپتال میں ملازمت کرتے ہیں جس کی پاکستانی روپوں لاگت ٹوٹل سو لہ کروڑ روپے ہیں اور نصف آٹھ کروڑ روپے بنتے ہیں ڈاکٹروں کے مطابق ان بچیوں کو پانچ مہینے لندن کے ہسپتال میں رہنا ہوگا۔ لیکن بیوہ ماں کے پاس اور انکے رشتہ دار اتنی بڑی رقم کہاں سے پوری کرینگے۔ جس کے پاس والد کا سایہ نہ ہو۔

https://www.youtube.com/watch?v=kscuVQVB7TI

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Filed a separate petition for the stop of Senate of Pakistan elections 2018 in Lahore High Court
Previous Post سینیٹ آف پاکستان انتخابات 2018ء رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر
Next Post سینیٹ کے الیکشن اور سیاسی پارٹیوں کی ایک دوسرے پر لعن طعن
Senate's election and curse on each other of political parties

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.