yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سعد رفیق دل گرفتہ کیوں؟

Web Editor April 14, 2018 1 min read
Why Saad Rafiq's Heart Captured?
Share this:

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ  آج میں بہت دل گرفتہ ہوں، ضیاء الحق کے ساتھیوں میں شامل نہیں ہوں۔

Why Saad Rafiq's Heart Captured?ان کا کہنا ہے کہ میری سیاست سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، میرے خاندان کی قربانیوں سے انکار نہیں کیا جا سکتا،خاندان نے آمریتوں کا سامنا کیا ہے۔

وزیرریلوے نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ بلایا گیا ہے تو ہم نیک نیتی سے بات کرنے عدالت آئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارےمسافروں میں ایک کروڑ چالیس لاکھ کا اضافہ ہوا ہے، ہم نے کیرج فیکٹری میں ایک ہزار بوگیاں بنائی ہیں، ریلوے افسر چھپتے پھرتے تھے، اب فخر سے بتاتے ہیں کہ ریلوے میں کام کرتے ہیں۔

خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا ہے کہ ہم کسی محاذ آرائی کے حامی نہیں ہیں، جو کر سکتا تھا کیا ہے، بھرتی صرف میرٹ پر کی ہے، صرف انہیں ہی بھرتی کرتے ہیں جن کےبغیر ریلوے چل نہیں سکتی، ریلوے ٹھیک ہونے میں 10 سے 12 سال لگیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ میری پولیس کی تنخواہیں آدھی ہیں، تنخواہ افور پنشن بجٹ کا 60 فیصد ہے، ریلوے میں پوری جان لگادی لیکن آج بددل ہوں۔

وزیر ریلوےنے کہا کہ میں نے ریلوے کی بہتری کیلیے بہت جان ماری ہے، میرے ساتھ ریلوے افسران نے دل و جان سے کام کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ہماری زمینیں لاوارث تھیں ان کو ہم ڈیجیٹل کیا، ہماری فیکٹریوں میں 4 بوگیاں نہیں بنتی تھیں، ہم نے وہاں ایک ہزار بوگیاں بنائی ہیں،اپنی کارکردگی پر شاباش لیں گے۔

سعد رفیق نے کہا کہ کسی محاذ کے حامل نہیں ہیں، ہم نے خلوص سے کام کیا ہے، میرے بعد آکر کوئی اس قدر کام کرکے دکھائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں تنخواہ نہیں لیتا،ٹی اےڈی اےنہیں لیتا، میرا کھانا بھی گھرسےآتا ہے، اپنے حلقے سے کوئی کارکن ریلوے میں بھرتی نہیں کیا۔

خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اسی تن دہی سے کام کیا جائے تو 10سے 12سال لگیں گے، ہم نے ریلوے کو اس کے پاؤں پر کھڑا کیا ہے۔

وزیر ریلوے نے یہ بھی کہا کہ موجودہ دور میں ریلوے کی آمدن میں اضافہ ہوا ہے، آج ریلوے 50ارب کماتی ہے، اس کا خسارہ 35ارب روپے ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Israeli forces fired 1 Palestinian rocket, 528 injured
Previous Post اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 1فلسطینی شہید، 528 زخمی
Next Post ذمہ دار کون ؟
Who is responsible?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.