yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نوکیا 3310 آج بھی لوگوں کی پسند کیوں؟

MH Kazmi February 20, 2017 1 min read
WHY, NOKIA, 3310, WAS, THE, FIRST, CHOICE, OF, EVERY, CUSTOMER
Share this:

خبریں ہیں کہ نوکیا 3310 ایک بار پھر واپس آرہا ہے یا کم از کم بہت جلد متعارف کروا دیا جائے گا۔

WHY, NOKIA, 3310, WAS, THE, FIRST, CHOICE, OF, EVERY, CUSTOMERآئیکون کا درجہ رکھنے والے اس فون کو رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جسے اب کسی نئی شکل میں پیش کیا جائے گا۔

آج کے اسمارٹ فونز کے کمالات یعنی فور جی انٹرنیٹ کنکشن، ٹچ اسکرین اور لاتعداد ایپس سے قطع نظر، 3310 اب بھی متعدد افراد کے دلوں میں خاص جگہ رکھتا ہے۔

ماضی میں نوکیا نے اس فون کے 10 کروڑ سے زائد سیٹس فروخت کیے تھے جبکہ اس کے نئے ورژن کی قیمت چھ سے ساڑھے چھ ہزار تک ہوسکتی ہے، مگر یہ آج تک لوگوں کو پسند کیوں ہے؟

اس کی چند وجوہات ہیں۔

بہترین بیٹری لائف

اگر آپ خوش قسمت ہوں تو آج کل کے اسمارٹ فون کی بیٹری ایک دن تک ہی چل پاتی ہے، جبکہ 3310 کو ایک ہفتے سے زائد عرصے تک بھی استعمال کیا جاسکتا تھا، اس کی اسکرین کے دائیں جانب اوپر بنے چار سیاہ نقطے طویل عرصے تک برقرار رہتے تھے (اور آج کے فونز کی طرح گھبراہٹ میں مبتلا نہیں کرتے تھے)، چونکہ یہ اپنے دور کا مقبول ترین فون تھا تو ہر ایک کے پاس موجود چارجر اس کے لیے کارآمد تھا۔

ٹوٹنا لگ بھگ ناممکن تھا

اگر کبھی آپ کے اسمارٹ فون کی اسکرین ٹوٹی ہو یا ہوم بٹن خراب ہوگیا ہو تو آپ کو نوکیا 3310 کے وہ دن آتے ہوں گے جب فون کو کئی منزلہ عمارت سے بھی نیچے پھینکا جاتا تو بھی اس پر کوئی فرق نہیں پڑتا تھا، 3310 کے پلاسٹک کور اور بٹن کو جب مرضی نکال کر بدلا جاسکتا تھا، جو اسے مضبوطی فراہم کرتے تھے۔

فون کال کا بہتر معیار

ایپل نے ایک تحقیق کے دوران تسلیم کیا تھا کہ اس کی ڈیوائسز کی کالز نئے فونز میں آسانی سے کٹ جاتی ہیں، اسی طرح ایک اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ بیشتر میٹل اور گلاس اسمارٹ فونز فون کال کے سگنلز کو متاثر کرتے ہیں جبکہ نوکیا 3310 میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں تھا۔

جب مرضی شکل بدلنا

3310 ایک ایسا فون تھا جس کا رنگ ویسے تو نیوی بلیو تھا مگر جب دل چاہتا کسی نئے کور سے اس کی شکل بدلی جاسکتی تھی اور اپنے مزاج کے مطابق اسے ڈھالا جاسکتا تھا جس سے آج کل کے فونز محروم ہیں۔

اپنے وقت کا اسمارٹ فون

ویسے تو 3310 آج کے فونز کے مقابلے میں ‘ڈمب’ قرار دیا جاتا ہے مگر اُس وقت کے لحاظ سے یہ اسمارٹ فون تھا، جس میں اسٹاپ واچ، الارم کلاک، کیلکولیٹر اور 140 حروف سے زیادہ کے ایس ایم ایس بھیجنے کی صلاحیت تھی، اسی طرح اس میں موجود گیمز کا آپشن تو سب کو ہی پسند تھا، خاص طور پر اسنیک ٹو، جسے اب ٹچ اسکرین میں دوبارہ تیار کرکے پیش تو کیا گیا ہے مگر 2، 4، 6 اور 8 کے بٹن سے اسے کھیلنے کا مزہ دستیاب نہیں۔

اب یہ کیسا ہوگا؟

ویسے تو جب تک سامنے نہیں آجاتا یہ کہنا مشکل ہے مگر ایک شخص نے یوٹیوب ویڈیو میں اس کا کانسیپٹ ڈیزائن پیش کیا ہے جس میں اس کے بقول ڈیڑھ انچ اسکرین، 256 کے کلرز، کیمرہ، ایف ایم ریڈیو، 8 جی بی اسٹوریج، مائیکرو یو ایس بی پورٹ، 1650 ایم اے ایچ بیٹری جو کہ 235 گھنٹے یا لگ بھگ چوبیس دن کے اسٹینڈ بائی ٹائم کی حامل ہوگی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ANOTHER, WONDER, OF, THE, WORLD, BEING, CONSTRUCTED, IN, DUBAI
Previous Post دبئی کی ایک اور عجوبہ عمارت زیرتعمیر
Next Post فوجی عدالتوں کی بحالی کیلئے حکومتی کوششیں تیز
GOVERNMENT, IN, A, HURRY, TO, RESTRAINED, ARMY, COURTS

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.