yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

‘این آر او دینے کا دعویٰ کرنے والے نواز شریف سے ڈیل کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ن لیگ نے حیران کن دعویٰ کر دیا

MH Kazmi September 5, 2019 1 min read
'Why Nawaz Sharif wants to deal with Nawaz Sharif? N-League makes shocking claim
Share this:

'Why Nawaz Sharif wants to deal with Nawaz Sharif? N-League makes shocking claim

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن)کی رہنما عظمی بخاری نے کہاہے کہ این آر او دینے کا دعوی کرنے والے نواز شریف سے این آر او لینے کوشش کررہے ہیں،حکومتی نمائندے این آراو لینے کیلئے روز کورٹ لکھپت جیل کے چکر لگارہے ہیں،عمران خان کو سلیکٹ کرنے والوں کو بھی نواز شریف کی اہمیت کا اندازہ ہو چکا ہے۔ عظمی بخاری نے نواز شریف کی ڈیل سے متعلق خبروں پر اپنے ردعمل میں کہاکہ نواز شریف اور مریم نواز ظالم اور جابر حکومت کیخلاف چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔نوازشریف نے اگر ڈیل کرنی ہوتی تو آج مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہوتی۔بوٹ پالش کرنے والے مہرے تو ہو سکتے ہیں سیاستدان نہیں بن سکتے۔انہوں نے کہاکہ ایک سال بعد ہی عوام جعلی اور ناکام حکومت سے تنگ آچکی ہے۔مریم نواز کو حکومت کی نالائقیوں،ناکامیوں اور نااہلیوں کو بے نقاب کرنے کی سزا مل رہی ہے،جو شخص اپنی کرسی بچانے کیلئے عورتوں کو گرفتار کراسکتا ہے اس سے کچھ بھی بعید نہیں ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان کو مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مکمل حمایت حاصل ہے، جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں بھی سعودی عرب اور یو اے ای ہمارے ساتھ تعاون کریں گے ،ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خطے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،بھارت کے یہ یکطرفہ اقدامات، نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے بھی منافی ہیں۔وزارتِ خارجہ اسلام آباد میں سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر اور عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد بن سلطان سے ملاقات کے بعد شاہ محموقریشی نے ذرائع ابلاغ کو اہم پیش رفت سے مطلع کیا۔انہوں نے کہا یہ ابہام ختم ہوگیا ہے کہ مسلم ممالک مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ نہیں اور آج کا دورہ اس معاملے میں اہم پیش رفت ہے۔شاہ محمود قریشی نے مختصر پریس کانفرنس میں بتایا کہ جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں بھی سعودی عرب اور یو اے ای ہمارے ساتھ تعاون کریں گے۔ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خطے میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ نے اپنے سعودی اور اماراتی ہم منصب کو پانچ اگست کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں کئے گئے یکطرفہ، غیر قانونی اقدامات اور ان کے مضمرات سے آگاہ کیا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت کے یہ یکطرفہ اقدامات، نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے بھی منافی ہیں،ہندوستان نے گزشتہ ایک ماہ سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لاکھوں مسلمانوں کو مسلسل کرفیو کے ذریعے یرغمال بنا رکھا ہے،صورتحال اس قدر تشویشناک ہے کہ خوراک اور ادویات تک میسر نہیں۔پاکستانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ او آئی سی اور او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر ٹھوس موقف کا سامنے آنا نہایت خوش آئند ہے،مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم مسلمان بھارتی استبداد سے نجات پانے کے لیے عالمی برادری بالخصوص مسلم امہ کی طرف نظریں جمائے ہوئے ہے۔سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کا ایک روزہ دورہ پاکستان دراصل مسئلہ کشمیر کے تناظر میں ہے۔مبصرین کو یقین ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے سامنے ماضی کی نسبت اس مرتبہ مسئلہ کشمیر زیادہ بہتر انداز میں اٹھا سکا ہے جس کی وجہ سے سفارتی محاذ میں اسے مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں جب کہ بھارت کو ایک کے بعد دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Misbah-ul-Haq Head Coach, Waqar Younis Bowling Coach, and who will be the national cricket team's batting coach? The name will prove all your guesses wrong
Previous Post مصباح الحق ہیڈ کوچ، وقار یونس باؤلنگ کوچ، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ کون ہوگا؟ نام آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
Next Post ’’صرف یہ ایک کام پاک امریکا تعلقات میں مزید بہتری لا سکتا ہے۔۔۔‘‘ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بتا دیا
"Only one such act can improve Pak-US relations ..." Governor Sindh Imran Ismail said.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.