yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

عام طور پر مرد اس لئے بے وفائی کرتے ہیں کیونکہ ان کی بیگمات۔۔۔‘ جسم فروش لڑکی نے ایسی وجہ بتادی جو شاید کسی خاتون نے کبھی سوچی بھی نہ ہو

Web Editor September 9, 2018 1 min read
why, men, come, to, the, prostitutes, not, only, for, sex, relationships, but, for, other, reasons, Australian, prostitute, girl, revealed, the, fact
Share this:

مرد اپنی بیویوں سے بے وفائی کیوں کرتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں مردوں کی سرشت ہی کو اس کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے تاہم اب ایک آسٹریلوی جسم فروش لڑکی نے اس کی ایسی وجہ بتا دی ہے کہ کسی خاتون نے کبھی سوچی بھی نہ ہو گی۔

https://www.facebook.com/YesURDU/videos/2191629494185839/

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ کی 22سالہ بیلا لارویو نے بتایا ہے کہ ”بیویاں اپنے شوہروں کو ازدواجی اطمینان تو دیتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ جذباتی طور پر مطمئن نہیں کر سکتیں، جس پر وہ دوسری عورتوں کی طرف راغب ہوتے ہیں۔ میرے پاس ایسے گاہک بھی آتے ہیں جنسی عمل جن کی ترجیح ہی نہیں ہوتا۔

https://www.facebook.com/YesURDU/videos/2176323269049795/

وہ جذباتی اور نفسیاتی سکون اور اطمینان کے متلاشی ہوتے ہیں۔“
بیلا نے مزید بتایا کہ ”بیویاں اپنے شوہروں میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتیں اور ان کی کوئی متحرک جنسی زندگی نہیں ہوتی۔ ایسے مرد کے ذہن میں کہیں نہ کہیں یہ بات موجود ہوتی ہے کہ وہ اپنی بیوی کی طرف سے مسترد کیے جا چکے ہیں۔ یہ وہ احساس ہے جو انہیں باہر کی عورتوں کی طرف

https://www.facebook.com/YesURDU/videos/2177664158915706/

راغب ہونے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر بیویاں شوہروں کو پہلی ترجیح سمجھیں، ان کی ضروریات کو، ان کے احساسات کو سمجھیں اور انہیں مقدم جانیں تو مرد کبھی بھی دوسری عورتوں کی طرف نہ جائیں۔بعض مردوں کی بیویاں اتنی خوبصورت نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے وہ معاشرے میں احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے مرد مجھے پارٹیوں اورسیاحت پر ساتھ لیجانے کے عوض رقم دیتے ہیں۔ مردوں کی اس قسم کو صرف ایک خوبصورت لڑکی کا ساتھ چاہیے ہوتا ہے ، اس سے انہیں اپنے دوستوں کے حلقے میں ایک طرح کا احساس تفاخر حاصل ہوتا ہے۔“

https://www.facebook.com/YesURDU/videos/2173054609376661/

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
imli, usage, and, its, benefits, for, men, look, this, beautiful, message
Previous Post املی کا استعمال مردوں کےلئے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟
Next Post عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل کے عہدے ہٹانے کی اصل کہانی سامنے آگئی
The real story came out

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.