yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیا آپ کومعلوم ہے کہ اسلام چار ہی شادیوں کی اجازت کیوں دیتا ہے ؟ اللہ تعالی کے ارشادات کی روشنی میں نکاح پر مبنی شاندار روداد

MH Kazmi October 17, 2019 1 min read
why, Islam, permit, us, to, do, 4, marriages, in, the, light, of, Saysings, of, Hazrat Muhammad, S.A.W.W
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)دین اسلام چار شادیوں کی اجازت کیوں دیتا ہے ؟اگر تمھیں ڈر ہو کہ یتیم لڑکیوں سے نکاح کرکے انصاف نہ رکھ سکو گے تو اور عورتوں میں سے جو تمھیں اچھی لگیں تم ان سے نکاح کر لو ِدو دو تین تین چار چار سے .لیکن اگرتمھیں برابری نہ کر سکنے کا خوف ہوتوایک ہی کافی ہے یا تمہاری ملکیت کی لونڈی …یہ ذیادہ قریب ہے.(ایسا کرنے سے ناانصافی اور(ایک طرف جھک پڑنے سے بچ جاؤ

…اس آیت کی تفسیر حضرت عائشہ سے اس طرح مروی ہے..کہ صاحب حیثیت اور صاحب جمال کی وجہ سے اس سے شادی تو کر لیتالیکن اس کو دوسریعورتوں کی طرح ان کا پورا حق مہر نہ دیتا…اللہ تعالی نے اس اس ظلم سے روکا کہ اگر تم گھر کی یتیم بچیوں کے ساتھ انصافنہیں کرسکتےتو تم ان سے نکاح مت کرو.تمہارے لئے دوسری عورتوں سے نکاح کرنے کا راستہ کھلا ہے..صحیح بخاری .کتاب تفسیر…..بلکہ ایک کی بجائے دو سے تین سے حتی کہ چار سے تم نکاح کر سکتے ہو.. بشرطیکہ ان کےدرمیان انصاف کے تقاضے پورے کرسکو.ورنہ ایک سے ہی نکاح کرویا اس کی بجائے لونڈی پر گذارا کرو.اس آیت سے معلوم ہوا کہ ایک مسلمان مرد (اگر وہ ضرورت مند ہو(تو چار عورتیں بیک وقت اپنے نکاح میں رکھ سکتا ہے….لیکن اس سے ذیادہ نہیں….جیسا کہ صحیح احادیث میں اس کی مزید صراحت اور تحدید کردی گئی ہے.نبی کریم نے جو چار شادیاںکیں وہ آپ کے خصائص میں سے ہے جس پر امتی کے لئے عمل کرنا جائز نہیں..ابن کثیر..ایک ہی عورت سے شادی کرنے میں عافیت ہے،.کیونکہ ایک سے ذیادہ بیویاں رکھنے کی صورت میں انصاف کا اہتمام بہت مشکل ہے.جس کی طرف قلبی میلان ذیادہ ہوگا.ضروریات ذندگی کی فراہمی میں ذیادہ توجہ بھی اس کی طرف ہوگی…اور دوسری یا تیسری شادی آج کے دور میں وہی کرتا ہے جس کاقلبی میلان پہلی والی سے کم ہوجائے…یوں بیویوں کے درمیان وہ انصاف کرنے میں ناکام رہے گا…اور اللہ کے ہاں مجرم قرار پائے گا…قرآن نے اس حقیقت کو دوسرے مقام پر نہایت بلیغانہ انداذ میں اس طرح بیان فرمایا…ولن تستطیعوا ان تعدلوا بین النساءولوا حرصتم فلا تمیلو کل المیل فتذروھا کالمعلقہ..اور ہرگز اس بات کی طاقت نہ رکھو گے کہ بیویوں کے درمیان انصاف کرسکو .اگرچہ تم حرص رکھو…(اس لئے یہ تو ضرور کرو(کہ ایک طرف نہ جھک جاؤ.کہ دوسری بیویوں کو بیچ ادھڑ میں لٹکا رکھو…اس سے معلوم ہوا کہ ایک سے ذیادہ شادی ناگذیر ضرورت کے بغیر کرنا نامناسب اور نہایت خطرناک ہے.. دین اسلام ایک مکمل ظابطہ حیات ہے اور اسلام میں زندگی کے تمام پہلووں کو بڑی تفصیل اور مروجہ انداز سے بیان کرتا ہے. دوسرے مذاہب میں غلطی کی گنجائش تو ہوسکتی ہے یا پھر فرد واحد کے بنائے ہوئے اصول و ضوابط تو شامل ہوسکتے ہیں پر دین اسلام میں ہر انسان کے لیے مکمل رہنمائی موجود ہے .اسی طرح ایک اہم بات کے جس پر دوسرے مذاہب کے ماننے والے لوگ اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ دین اسلام مسلمان کو چار شادیاں کرنے کی اجازت کیوں دیتا ہے. اس کو کثیرالازدواجی زندگی گزارنے کی اجازت کیوں دیتا ہے.سب سے پہلے اس بات کو ذہن نشین کر لیں کہ دنیا کا کوئی مذہب یہ نہیں کہتا کہ آپ صرف ایک شادی کریں اس حوالے سے قران پاک کے ارشاد کو دیکھتے ہیں ’’اور اگر تم کو اس بات کا خوف ہو کہ یتیم لڑکیوں کےبارےانصاف نہ کرسکوگے تو ان کے سوا جو عورتیں تم کو پسند ہوں دو دو یا تین تین یا چار چار ان سے نکاح کرلو. اور اگر اس بات کا اندیشہ ہو کہ (سب عورتوں سے) یکساں سلوک نہ کرسکو گے تو ایک عورت (کافی ہے) یا لونڈی جس کے تم مالک ہو. اس سے تم بےانصافی سے بچ جاؤ گے‘‘ قران پاک کے اس ارشاد سے ہم صاف کہہ سکتے ہیں کہ اسلام مسلمان کو چار شادیوں کی اجازت تو دیتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کچھ احکامات بھی بتا تا ہےکہ اگر انسان کی استطاعت ہے کہ وہ چار بیویوں کے ساتھ یکساں سلوک کر سکتا ہے اور چاروں کو ایک جیسے حقوق دے سکتا ہے تو اسلام اس کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے لیکن اگر انصاف نہیں کرسکتا تو ایک ہی شادی اس کے لیے بہتر ہے .اس حوالے سے ایک اور بھی آج کے دور میں یہ بات بہت اہمیت کی حامل ہے کہ آج کے دور میں عورتوں کی تعداد مردوں کے مقا بلے میں بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور ماضی میں بھی عورتوں کی تعداد مردوں کے مقابلے میں زیادہ تھی تو اس وجہ سے بھی کیونکہ اگر ایک شخص کی ایک بیوی ہے تو باقی کرڑوں عورتیں جن کا رشتہ نہیں ہو پاتا تو ایسی صورتحال میں عورت کے پاس تو ہی موقع ہیں ایک یہ کہ وہ کسی شخص سے شادی کر لے یا پھر کسی غلط راستے پر لگ جائے تو اس صورتحال سے بھی اسلام چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے اور اس طرح معاشرے میں موجود برائی کو روکا جاسکتا ہے. عورتوں کی تعداد فطرتاً زیادہ ہے.معاشرے میں موجود عریانی اور فحاشی کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے شادی کے نظام کو سستا اور عام بنانے کی ضرورت ہے اور پھر شادی پر ہونے والے اخراجات اور رسم و رواج کو ختم کرکے ہی ایک اسلامی اور پاک صاف معاشرے کا قیام ممکن ہے

why, Islam, permit, us, to, do, 4, marriages, in, the, light, of, Saysings, of, Hazrat Muhammad, S.A.W.W

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hazrat Muhammad S.A.W.W, our Ideal, and, we, want, to, follow, in, our Riasat e Madina, concept
Previous Post اپنا رول ماڈل حضرت محمدﷺ کو بنائیں، کوئی بھی ہمارے نبی ﷺ کے پیروں کی خاک کو نہیں پہنچ سکتا، تبدیلی ایک دم نہیں آتی ، مجھے یقین ہے کہ یہ قوم عظیم قوم بنے گی۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے شاندار اعلان کر دیا
Next Post وہ درخت جو اندھیری راتوں میں اتنا چمکتا ہے کہ روشنی میلوں دور جاتی ہے، یہ درخت کہاں واقع ہے؟
the, tree, which, glints, in, the, dark nights, where, it, is

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.