yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی معیشت کیوں لڑ کھڑا رہی ہے

Web Editor February 1, 2019February 1, 2019 1 min read
Why is the Pakistani economy standing?
Share this:

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ناروے ، سویڈن ، سوئٹزرلینڈ ، فن لینڈ اور ڈنمارک کا شمار شفاف ممالک کی فہر ست میں ہو تا ہے ۔ ان ملکوں کے شہری دنیا میں سب سے زیادہ خوش تصور کیے جاتے ہیں ۔ آخر کیوں ؟ سادہ سی بات ہے ان ملکوں کے شہری اپنا ٹیکس ایمانداری سے بخوشی ادا کر تے ہیں ،، تفصیلات کے مطابق محمد اعجاز میاں کا کہنا ہے کہ ناروے ، سویڈن ، سوئٹزرلینڈ ، فن لینڈ اور ڈنمارک کا شمار شفاف ممالک کی فہر ست میں ہو تا ہے ۔ ان ملکوں کے شہری دنیا میں سب سے زیادہ خوش تصور کیے جاتے ہیں ۔ آخر کیوں ؟ سادہ سی بات ہے ان ملکوں کے شہری اپنا ٹیکس ایمانداری سے بخوشی ادا کر تے ہیں ۔یہ ٹیکس لوگوں کو بہتر سے بہتر خدمات فر اہم کر نے پر خر چ ہو تا ہے ۔ان ملکوں کے شہریوں کو سو فیصد یقین ہے کہ ان کے ٹیکس میں ایک پیسے کی بھی ہیر ا پھیری نہیں ہو گی ۔ ان ممالک میں ٹیکس آمدن جی ڈی پی کا 40 فیصد ہے جبکہ ہمارے ملک میں یہ صور تحال نہیں ۔ یہاں جی ڈی پی میں ٹیکس کا حصہ10فیصد سے بھی کم ہے یہ ہمارے ٹیکس نظام پر عد م اعتماد کا اظہار ہے ۔ یقینی طور پر یہ صور تحال چند روز میں پیدا نہیں ہو ئی ۔اب اسکی اصلاح بھی دنوں میں ممکن نہیں ۔ لیکن حکومت فوری نتائج پر مصر ہے ۔ جس کے نتیجے میں معیشت کا پہیہ رک چکا ہے ۔ڈالر کی قدر میں بے تحاشا اضافے ، بجلی گیس کے بڑھتے نرخوں اور شرح سود میں اضافے سے کاروبار میں مندے کی صدائیں اٹھ رہی تھیں ۔زائد پیداوار ی لا گت سے صنعتکار پر یشان تھے ۔رہی سہی کسر نا ن فائلرز پر قد غن نے پوری کر دی ۔جس کے تحت کوئی نا ن فائلر 1300سی سی سے زائد کی گاڑی خر ید سکتا ہے نہ 50 لاکھ سے زیادہ کی پراپرٹی ۔جس سے دو بڑے شعبوں آٹو مو با ئل اور رئیل اسٹیٹ کو قومی معیشت سے باہر نکال دیا گیا ہے ۔ ہمارے ملک کی آبادی 22کروڑ ہے جبکہ صرف 18لاکھ افرد ٹیکس ادا کرتے ہیں جن میں 13لاکھ سرکاری ملازم ہیں ۔اس طر ح فائلرز کی تعداد صرف 5 لاکھ بنتی ہے ،نان فائلرز اس وقت بینک ٹرانزیکشن پر 0.6فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ادا کر رہے ہیں جو جولائی سے 0.9فیصد ادا کرنا پڑے گا ۔دنیا میں معیشت کے لحاظ سے امریکہ سرفہرست ہے اس کے بعد چین،جاپان اور جرمنی کا نمبر آتا ہے ۔جاپان اور جرمنی کی معیشت میں ترقی آٹو موبائل انڈسٹری کی وجہ سے ہے ۔ لیکن ہم اپنے ہاتھوں سے اس صنعت کو تالہ لگا رہے ہیں ۔سوال کیا جاتا ہے کہ لوگ اپنی دولت کو ظاہر کیوں نہیں کر تے ؟ کاروباری افراد کہتے ہیں کہ حکومتی ادارے ایف بی آر،نیب اور ایف آئی اے ان کی زندگی اجیرن کر دیتے ہیں ۔انھیں نو ٹس بھیجے جاتے ہیں ، طلب کیا جاتا ہے ،خو ف و ہر اس کا ماحول پیدا ہو تا ہے ۔معیشت کا پہیہ نا ن فائلرز کی وجہ سے کچھ نہ کچھ چل رہا تھا ۔ اب سب ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Today, from 12 o'clock, how much will the petrol get per liter
Previous Post آج رات 12 بجے سے پٹرول کتنے روپے فی لیٹر ملے گا
Next Post افغانستان کے بعد کشمیر کے حق میں آواز اُٹھانے کا وقت آگیا
After Afghanistan, there was time to raise voice in Kashmir

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.