yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پریانکا چوپڑا کیوں رو رہی ہیں؟ تصویر سامنے آتے ہی مداح دنگ رہ گئے، سوشل میڈیا پر ہلچل

MH Kazmi July 2, 2019 1 min read
Why is Prianka Chopra crying? The fans remained stunned when the picture came, stirred on social media
Share this:

Why is Prianka Chopra crying? The fans remained stunned when the picture came, stirred on social media

پیرس(ویب ڈٰیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے دیور جوئے جونس اور گیمز آف تھرونز کی اداکارہ سوفی ٹرنر کی شادی کی تقریب کے دوران اس قدر جذباتی ہو گئیں کہ اُن کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔اداکارہ پریانکا چوپڑا حال ہی میں پیرس میں اپنے دیور جوئے جونس اور گیمز آف تھرونز


کی اداکارہ سوفی ٹرنرکی شادی کی تقریبات میں مصروف تھیں جس کی کچھ تصاویر انٹرنیٹ کے ذریعے منظر عام پر آئی ہیں۔ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پریانکا اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔ نک ایک ٹکسڈو سوٹ میں جب کہ پریانکا گلابی ساڑھی میں موجود ہیں اور ان کے بالوں میں ایک گلاب بھی لگا ہو اہے۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اداکارہ کسی کو دیکھ کر جذباتی ہو گئیں ہیں اور وہ اپنے آنسو صاف کر رہی ہیں۔چند مداحوں نے انسٹا گرام پوسٹ میں مذاق کرتے ہو ئے کہا ہے کہ کیونکہ فرانس میں درجہ حرارت ہر وقت زیادہ رہتا ہے اس وجہ سے اداکارہ پسینہ صاف کر رہی ہیں نا کہ آنسو۔اس کے علاوہ انٹرنیٹ پر وائرل ایک تصویر میں پریانکا سیلفی لیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔نئے نویلے شادی شدہ جوڑے کی پورے خاندان کے ساتھ گروپ تصویر بھی سوشل میڈیا پر دیکھی گئی جس میں پوری جونس فیملی بشمول بھائی کیون جے آر اور ان کی اہلیہ ڈینیل، نک اور پریانکا، فرینکلن اور ان کے والدین شامل ہیں۔جوئے جونس اور سوفی ٹرنر کی شادی کی تقریبات میں صرف مخصوص افراد، قریبی عزیز اور دوستوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan gave green signal to Imam Ismail
Previous Post عمران خان نےعمران اسماعیل کو گرین سگنل دے دیا
Next Post دو روز قبل ایک نامور شخصیت کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا احوال
Two days ago, a meeting with Prime Minister Imran Khan of an honorable personality

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.