yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالآخرسچ سامنے آ ہی گیا! ایران نے یوکرائنی طیارے کی غلطی سے تباہی کا اعتراف کیوں کیا ؟ایسی وجہ سامنے آگئی عالم اسلام بھی حیران رہ گیا

MH Kazmi January 27, 2020 1 min read
WHY, IRAN, ACCEPTED, HIT, TO, UKRAIN, JET, REAL, STORY, REVEALED
Share this:

تہران (ویب ڈیسک) ایران نے یوکرائنی طیارے کی غلطی سے تباہی کا اعتراف کیوں کیا؟ ایسی وجہ سامنے آ گئی کہ خود ٹرمپ بھی حیران رہ جائے۔ ایران اور امریکا کی کشیدگی کا شکار ہونے والے بدقسمت یوکرائنی طیارے کی حقیقت کا اعتراف ایرانی حکومت نے اس وقت کیا جب ایرانی صدر حسن روحانی نے

خاتون نے ہی نامور خاتون اداکارہ کے ساتھ زیادتی کر ڈالی ۔۔۔۔شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر آگئی

 

استعفیٰ کی دھمکی دی۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آٹھ جنوری کو ایرانی پاسداران انقلاب کو طیارے کی تباہی کے چند ہی منٹوں بعد پتہ چل گیا تھا کہ انہوں نے کیا غلطی کردی ہے لیکن یوکرائنی طیارے کی غلطی سے تباہی کے معاملے کو انہوں نے تین دن تک صدر حسن روحانی سے چھپا کر رکھا۔ اخبار کے مطابق تین روز بعد یعنی گیارہ جنوری کو ایرانی صدر حسن روحانی کو حقیقت بتائی گئی تو انہوں نے ڈیڈ لائن دے دی کہ فوری طور پر اس کی ذمہ داری قبول کی جائے ورنہ وہ استعفیٰ دے دیں گے۔ایرانی صدر کے ردعمل کے بعد ایرانی سپریم لیڈر نے بھی معاملے میں مداخلت کی اور حکم دیا کہ واقعے کی ذمہ داری قبول کی جائے۔ واضح رہے کہ آٹھ جنوری کوایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کیلئے عراق میں موجود امریکی اڈوں پر میزائل برسائے گئے تھے تاہم اسی دوران ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک میزائل یوکرائن کے ایک مسافر طیارے سے جا ٹکرایا تھا۔ اس حادثے میں طیارے پر سوار مسافروں اور عملے کے اراکین سمیت تمام 176 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

میری اور کیپٹن نوید کی گندی ویڈیو : دراصل ہوا یہ تھا کہ ۔۔۔۔ اداکارہ میرا نے خود ہی سب کچھ بتا دیا

 

ایران نے ابتدائی طور پر طیارے کو میزائل سے مار گرائے جانے کے واقعے کی تردید کی تاہم جب اس حوالے سے ویڈیوز منظر عام پر آئیں تو ایران نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر ناصرف معافی مانگی بلکہ متاثرہ افراد کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا بھی اعلان کیا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ جب تک طیارے کو مار گرائے جانے کے حوالے سے ایران کے مو¿قف سے مطمئن نہیں ہو جاتے اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، اب یوکرینی طیارے کو میزائل سے تباہ کرنے کی تحقیقات میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔

WHY, IRAN, ACCEPTED, HIT, TO, UKRAIN, JET, REAL, STORY, REVEALED

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BANGLA DESH, USA, AND, INDIA, PEOPLE, PROTESTING, AGAINST, INDIA, HUGE, PROTESTS, AND, HUMAN, CHAIN
Previous Post لندن، بنگلہ دیش اور امریکہ میں بھارت کے خلاف جم غفیر سڑکوں پر نکل آیا،وجہ کیا بنی ؟ مودی کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا
Next Post عمران خان کا پہلا بڑا کھڑاک۔۔۔!!! 2 وزراء کو کابینہ سے فارغ کر دیا
IMRAN KHAN, FIRST, ACTION, TWO, MINISTERS, FIRED,FROM, CABINET

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.