yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیوں کیے؟ بھارتی بورڈ سے بازپرس

MH Kazmi May 31, 2017 1 min read
Why how negotiate with Pakistan? Questioned from Indaian board
Share this:

نئی دہلی: پاکستانی بورڈ سے مذاکرات پر بھارتی وزیرکھیل وجے گوئیل نے کرکٹ بورڈ حکام سے بازپرس کی ہے،انھوں نے کہاکہ جب بورڈ حکام کو معلوم ہے کہ حکومتی اجازت کے بغیر باہمی سیریز  نہیں ہوسکتی تو وہ پی سی بی سے ملے ہی کیوں، پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کسی صورت بحال نہیں ہوسکتے۔

Why how negotiate with Pakistan? Questioned from Indaian board
Why how negotiate with Pakistan? Questioned from Indaian board

تفصیلات کے مطابق پیر کو دبئی میں بھارت اور پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کے دوران باہمی سیریز سے متعلق مذاکرات حسب توقع بے نتیجہ ثابت ہوئے تھے۔ یہ مذاکرات پاکستان کی جانب سے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کو 60 ملین ڈالر ہرجانے کا نوٹس بھیجنے پر ہوئے، اس میں بھارتی بورڈ کی جانب سے  جوائنٹ سیکریٹری امیتابھ چوہدری، چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری اور جی ایم کرکٹ آپریشنز ایم وی سری دھر شریک ہوئے۔ مذاکرات سے قبل ہی بھارتی انتہا پسند وزیر کھیل وجے گوئیل نے پاکستان کیخلاف اپنی نفرت کو زبان دیتے ہوئے ہرزہ سرائی شروع کردی۔ جس سے یہ بات واضح ہوچکی تھی کہ مذاکرات کا کوئی بھی نتیجہ نہیں نکلنے والا، اس کے باوجود بی سی سی آئی حکام مذاکرات میں شریک ہوئے جس پر گوئیل برا مان گئے ہیں۔

انھوں نے کہاکہ میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جب بورڈ حکام کو یہ بات اچھی طرح معلوم تھی کہ یہ سیریز حکومتی اجازت سے مشروط ہے تو پھر وہ پاکستان بورڈ کیساتھ میٹنگ میں شریک ہی کیوں ہوئے، جب تک سرحد پار سے دہشتگردی کا خاتمہ نہیں ہوجاتا ہم پاکستان کیخلاف باہمی سیریز نہیں کھیل سکتے ۔ یاد رہے کہ خود بھارت نے پاکستان کیساتھ 2014 میں 6باہمی سیریز کھیلنے کا ایم او یو سائن کیا تھا جس کی رو سے4کی میزبانی پاکستان کو کرنا تھی، اب وہی بھارت اپنی زبان سے مکر رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The story in front of the quarrel between Kohli and Anil Kumble
Previous Post انیل کمبلے اور کوہلی کے درمیان جھگڑے کی کہانی سامنے آگئی
Next Post خود انحصاری، بجٹ اور خود داری
Self-reliance, budget and self respect

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.