yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟

Web Editor March 31, 2018 1 min read
Why does the fingers sound on the rock?
Share this:

پیرس: انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟ یہ سوال ایک صدی سے زیرِ بحث ہے لیکن اس پر تحقیق کا خیال اس وقت آیا جب فرانس میں سائنس کے طالب علم ونیتھ چندرن سوجا کلاس میں بیٹھے اپنی انگلیوں کو چٹخ رہے تھے۔

Why does the fingers sound on the rock?انگلیاں چٹخانے پر آواز کیوں آتی ہے؟ ایک صدی سے زائد جاری رہنے والے سوال کا جواب ایک فرانسیسی طالب علم نے اپنے استاد کے ہمراہ حسابی ایکویژن کے ذریعے بتا دیا ہے۔ طالبعلم ونیتھ چندرن سوجا کلاس میں بیٹھے اپنی انگلیوں کو چٹخ رہے تھے کہ اچانک انہوں نے اس کا ذکر اپنے استاد سے کر ڈالا اور دونوں نے ایک حسابی ایکویژن تیار کی جس سے جوڑوں کو موڑنے سے پیدا ہونے والی آواز کو بیان کیا جا سکے۔

طالب علم کے مطابق جب ایسا کیا جاتا ہے تو دباؤ نیچے کی جانب جاتا ہے جس سے جوڑوں میں موجود گودے میں بُلبلے بنتے ہیں۔ بلبلوں کے پھٹنے سے پیدا ہونے والا دباؤ صوتی لہریں پیدا کرتا ہے جن کی ریاضی کی مدد سے پیشن گوئی کی جا سکتی ہے۔

خیال رہے کہ انگلیوں کو چٹخنے سے آواز بلبلوں کے پھٹنے سے پیدا ہوتی ہے کا خیال سب سے پہلے 1971ء میں پیش کیا گیا تھا۔ چالیس سال بعد اس خیال کو اس وقت چیلنج کیا گیا جب ایک نئے تجرنے سے معلوم ہوا کہ انگلیوں کو چٹخنے کے بعد بھی گودے میں ببلز موجود رہتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ نئے ریاضی ماڈل نے یہ مسئلہ حل کر دیا ہے کیونکہ اس کے مطابق جوڑوں سے آواز کے لیے کچھ ببلز کا پھٹنا ہی کافی ہے، جبکہ انگلیوں کے چٹخنے کے بعد بھی چھوٹے چھوٹے ببلز جوڑوں کے گودے میں باقی رہتے ہیں۔

اس کے علاوہ اس تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آخر کیوں بعض لوگ اپنی انگلیوں کو چٹخ نہیں سکتے۔ اگر آپ کے جوڑوں کے اندر ہڈیوں میں خلا ہے تو یہ دباؤ اس درجے پر نہیں جا پاتا جہاں سے آواز پیدا ہوتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
World’s largest desert Sahara area has grown by 10 percent
Previous Post دنیا کے سب سے بڑے ریگستان صحارا کے رقبے میں 10 فیصد اضافہ
Next Post پنجاب بھر میں ظلم و جبر کا راج ہے، سراج الحق
There is a rule of oppression and compression across Punjab, Siraj ul Haq

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.