yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسلم لیگ (ن) نے نئے منتخب وزیر اعلیٰ ناصر کھوسہ کے نام پر کیوں اتفاق کیا؟

Web Editor May 29, 2018 1 min read
Why did the Muslim League agree on the name of the new elected chief minister Nasir Khosa?
Share this:

لاہور: معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک اور نگراں وزیراعلی کےلیےآصف سعیدکھوسہ کو نامزد کر کے ن لیے عدلیہ مخالف بیانیہ میں نرمی لانا چاہتی ہے۔

Why did the Muslim League agree on the name of the new elected chief minister Nasir Khosa?تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ جہاں تک ناصر محمود کھوسہ کے انتخاب کی بات ہے تو جیسے جیسے الیکشن قریب آتے گیا تو نواز شریف نے اپنی پارٹی کو واضح طورپر یہ ہدیت کی تھی کہ ہم اپوزیشن کی طرف سے دیا گیا نام قبول کر لیں گے لیکن اس معاملے کو پارلیمانی کمیٹی یا پھر الیکشن کمیشن کی طرف لے کر نہیں جائیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کو یہ خوف کہ شاہد کچھ طاقتور حلقے نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعظم کے نام پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔اس لیے ن لیگنہیں چاہتی تھی کہ معاملہ پارلیمانی بورڈ تک جائے۔لہذا ایک اصولی فیصلہ کیا گیا تھا۔حبیب اکرم کا مزید کہنا تھا کہ جتنے ن لیگ کے لوگ ہیں وہ ناصر محمود کھوسہ کو ایک مضبوط شخصیت سمجھتے ہیں اور ان کو پتہ ہے کہ ان کے بھائی جسٹس آصف سعید کھوسہ ہمارے آنے والےچیف جسٹس ہیں۔اور یہ تینوں بھائی اپنی ایمانداری کی وجہ سے بہت جانے جاتے ہیں کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ ان کے سامنے کسی کی سفارش کی جائے۔ اور پاکستان مسلم لیگ ن جو عدلیہ اور اداروں کے خلاف ایک بیانیہ اپنایا تھا اب پاکستان مسلم لیگ ن اس سے پیچھے ہٹنے کے لیے یہ سمجھوتا کر رہی ہے۔اس لیے ن لیگ نگراں وزیراعظم کےلیے ناصر الملک اور نگراں وزیراعلی کے لیے آصف محمود کھوسہ کے نام کے لیےرضا مند ہو گئی تا کہ تاکہ عدالیہ کے خلاف بیانئیے میں کمی لائی جا سکے۔اور آئیندہ آنے والے دنوں میں جب انتخابی مہم شروع ہو گی تو ن لیگ نے جو ایک اینٹی اسٹیبلشمنٹ رویہ اختیار کیا تھا اور اداروں کو للکارا جاتا تھا وہ بھی آگے جا کر رک جائے گا۔یاد رہے کہ نگراںوزیراعظم کے لیے ناصر الملک کو نامزدکیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The PPP has allotted the arrows and the sword
Previous Post پیپلز پارٹی کو تیر اور تلوار دونوں الاٹ
Next Post لاہور: ڈولفن فورس سے مقابلہ، فائرنگ سے لڑکا جاں بحق
Lahore: Dolphins fight against firing, firing firing

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.