yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سنجے دت کی والد نے جوتے سے پٹائی کیوں کی تھی؟

Web Editor September 20, 2017 1 min read
Why did Sanjay Dutt father be beaten up with shoes?
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے سنجو بابانے اپنے ماضی کے بارے میں راز افشا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بار چھپ کر سیگریٹ بینے کی وجہ سے ان کے والد سنیل دت نے ان کی جوتے سے پٹائی کی تھی۔

Why did Sanjay Dutt father be beaten up with shoes?ناموربالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی فلم ’’بھومی‘‘ کی تشہیری تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارت میں خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ زیادتی جیسے جرم کے لیے جلد سے جلد انصاف ہونا بہت ضروری ہے اور ایسے کیسز کے خلاف ترجیحی بنیادوں پر کارروائی ہونی چاہئے تاکہ مجرم کو بھاگ نکلنے کا موقع نہ ملے۔ سنجے دت نے دنیا بھر میں مشہور ہونے والےدہلی ریپ کیس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بڑا اور بُرا کیس میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا اس کیس کے بارے میں سن کر میں 10 دنوں تک سو نہیں سکا تھا میرے حساب سے اس کیس میں لڑکی کو انصاف نہیں ملا کیونکہ ایک مجرم نابالغ تھا تو اس میں پوری طرح انصاف کہاں سے ہوا۔

سنجے دت نے کہا کہ وہ خواتین کو بااختیار بنانے میں یقین رکھتے ہیں اور ملک کی تمام بیٹیوں کو اس بات کا مشورہ دیتے ہیں کہ وہ والدین کی فرمانبرداری کریں اور وقت پر گھر واپس آئیں ، فرمانبرداری پر بات نکلی تو انہوں نے اپنے ماضی کا ایک قصہ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے والد سے محبت کرتے ہیں لیکن ہمیشہ انہوں نے اپنے والد کو دکھ پہنچایا جب میں نے پہلی بار چھپ کر باتھ روم میں سگریٹ پی تھی تو اچانک میرے والد سنیل دت آگئے تھے اور سگریٹ پینے پر انہوں نے میرے جوتے سے پٹائی کی تھی۔

تاہم جیل میں گزارے گئے 5 سالوں نے سنجے دت کو مکمل طور پر تبدیل کردیا ہے ، سنجے دت کے والد سنیل دت اداکار ہونے کے ساتھ سماجی کارکن بھی تھے اورا ب سنجے دت نے اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مذہبی گرو شری شری روی شنکر کے ساتھ مل کربھارت کو نشے کی لت سے آزاد کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اسی حوالے سے بہت جلد سنجے دت ایک تحریک شروع کرنے والے ہیں تاکہ نو جوان نسل کو منشیات سےدور رکھا جاسکے۔ واضح رہے کہ ہدایت کار اومنگ کمار کی فلم ’’بھومی‘‘ میں سنجے دت بالکل مختلف اور جذباتی والد کے روپ میں نظر آئیں گے جب کہ اداکارہ آدیتی راؤحیدری نے فلم میں ان کی بیٹی کا کردار نبھایا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Islamic Cooperation Organization has agreed to send UN mission to Myanmar, Maleeha Lodhi
Previous Post اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کا مشن میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے، ملیحہ لودھی
Next Post پاکستانی وزیر اعظم کی ماہانہ تنخواہ پارلیمانی نمائندوں، وزرا، ججز سے بھی کم
Pakistani Prime Minister's monthly salary less than Parliamentarians, ministries, judges

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.