yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انڈین پائلٹ کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کے لیے پاکستانی حکام نے اس فوجی افسر اور بگٹی قبیلے کی دبنگ خاتون کا انتخاب کیوں کیا

Web Editor March 4, 2019 1 min read
Why did Pakistani authorities choose the bureaucracy of the military officer and the Bugti tribe to hand over Indian pilots to Indian authorities?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) یہ بظاہر چار چہروں پر مشتمل ایک عام سی تصویر لگ رہی ہے۔ جس میں جنگی قیدی بننے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو اس کے ملک بھارت کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ بظاہر تو یہی دکھ رہا ہے، لیکن یہ تصویر اتنی معمولی بھی نہیں ہے۔ اس تصویر کیلئے خاصی تیاری کی گئی ہے۔ ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کیلئے اس سے بھی دراز قامت کے فوجی افسر کا انتخاب اتفاق نہیں۔اس مضبوط قد کاٹھ کے کیپٹن فیصل کے ساتھ ابھی نندن سکڑا سہما سا لگ رہا ہے، یہی پیغام بارڈر پار دیا جانا تھا۔ پھر ابھی نندن کے ساتھ جو اجرک والی خاتون ہیں، بظاہر تو وہ فارن سول سروس سے تعلق رکھتی ہیں ، مگر خاص بات یہ ہے کہ ان کا تعلق بگٹی قبیلے سے ہے۔ بھارت بگٹی قبیلے کے زریعے ایک عرصے سے بغاوت کو بڑھاوا دینے کی کوشش کر رہا ہے، اسی طرح سندھ میں بھی علیحدگی پسند قوم پرست جماعتوں پر بھارت خاصا مہربان ہے۔ اس تناظر میں اجرک لئے ہوئے بگٹی بلوچ قبیلے کی فارن آفیسر کا انتخاب بھارت کیلئے ایک واضح پیغام ہے کہ ہم متحد ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A major order was issued regarding the Pakistaniis living in the Emirate
Previous Post امارات میں رہنے والے پاکستانیوں کے حوالے سے اچانک بڑا حکم جاری کردیا گیا
Next Post کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا، وزیراعظم عمران خان
According to the wishes of Kashmiri people, the solution to Kashmir problem will be the right to Nobel Prize, Prime Minister Imran Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.