yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں نے دیپکا پڈوکون سے شادی کیوں کی

Web Editor November 30, 2018 1 min read
Why did I marry with Deepika Padukone?
Share this:

ممبئی: بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے بے حد محبت کرتے ہیں اور یہ بات کئی سالوں سے سب ہی جانتے ہیں اب اس کا ثبوت ان دونوں اداکاروں کی شادی ہے۔ بالی ووڈ کے باجی رائو نے کہا ہے کہ وہ اپنی مستانی سے شادی کے لیے 3 سال قبل ہی تیار ہوگئے تھے لیکن چونکہ دپیکا شادی کے لیے تیار نہیں تھیں، وہ اُن کی رضا مندی کا انتظار کررہے تھے۔

بھارتی فلم ’باجی رائو مستانی‘ میں باجی رائو کا کردار بخوبی ادا کرنے والے اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دپیکا پڈوکون چند روز قبل ہی شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ شادی کے بعد رنویر سنگھ نے بطور مہمان خصوصی ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 3 سال پہلے ہی دپیکا سے شادی کے لیے تیار ہوگئے تھے۔ رنویر سنگھ نے انٹرویو میں بتایا کہ وہ دپیکا کے بارے میں سب کچھ جانتے تھے، انہیں اس بات کا بھی پورا یقین تھا کہ ان کی شادی دپیکا سے ہی ہوگی اور وہی اُن کے بچوں کی ماں بنیں گی۔ اب سے تقریباً 3 سال پہلے سے ہی انہوں نے دپیکا سے شادی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنا شروع کردیا تھا۔ اداکار رنویر سنگھ نے مزید بتایا کہ انہوں نے دپیکا کے ساتھ پہلی فلم سال 2013 میں ’رام لیلا‘ کی تھی جس کے بعد سے ان دونوں کے درمیان محبت کا آغاز ہوا۔ رنویر سنگھ نے بتایا کہ 6 ماہ ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کے بعد ہی انہیں اس بات کا اندازہ ہوگیا تھا کہ دپیکا ہی وہ ہیں جن کے ساتھ ان کا رشتہ بخوبی چل سکتا ہے۔ دپیکا اور رنویر کی شادی کی تمام تقریبات اٹلی کے خوبصورت مقام ’لیک کومو‘ میں ہوئی تھیں ،انٹرویو کے دوران جب رنویر سے شادی کی جگہ سے متعلق سوال کیا گیا تو جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’دپیکا نے جس چیز کی خواہش کی، میں چاہتاتھا کہ وہ ہر چیز انہیں مل جائے۔‘ اور ایک لڑکے میں اچھے شوہر کی خصوصیات موجود ہونے کا اندازہ یہیں سے ہوتا ہے۔ رنویر سنگھ نے کہا کہدپیکا نے شادی کے حوالے سے جو سوچا اور جو انہوں نے خواب دیکھے ،سب کچھ ویسا اور اُن ہی کے مطابق ہوا ہےکیونکہ وہ تمام خوشیوں کی حقدار ہیں اور اُن (رنویر) کو خوشی دپیکا کو خوش کر دیکھ ہوتی ہے۔ اٹلی میں شادی کے بعد یہ جوڑا واپس آگیا بھارت جہاں انہوں نے بولی ووڈ فلم انڈسٹری کے دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کے لیے دو ولیمے کی تقریبات کا انعقاد کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Chief Justice suspended the orders of former Chief Justice
Previous Post چیف جسٹس نے سابق چیف جسٹس کے احکامات معطل کر دیے
Next Post وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا: چینی سفیر
Prime Minister Imran Khan visited China were successful: Chinese ambassador

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.