yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک مشہور زمانہ کرکٹر نے عالیہ بھٹ کو یہ بات کیوں کہی ؟ گرما گرم خبر

MH Kazmi August 29, 2019 1 min read
Why did a famous cricketer say this to Aaliyah Bhatt? Hot News
Share this:

Why did a famous cricketer say this to Aaliyah Bhatt? Hot News

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور جنوبی افریقہ کے سابق معروف کرکٹر ہرشل گبز کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ جملوں کا تبادلہ چلتا رہا، جس سے صارفین ہی نہیں بلکہ کرکٹر خود بھی محظوظ ہوتے رہے۔تبصروں کے تبادلے کا سلسلہ بلے باز ہرشل گبز کی ایک ٹویٹ سے ہوا جس میں انہوں نے اپنے شائقین کو گڈ مارننگ کا پیغام دیا۔’صبح سویرے کے پرندے ٹویٹ (چہچہا) کر رہے ہیں تو میں بھی ٹویٹ کرتے ہوئے آپ کو گڈ مارننگ کہتا ہوں۔‘اس ٹویٹ کو کرکٹ کے شائقین نے تو پسند کیا ہی لیکن ساتھ ہی ٹوئٹر نے خود بھی لائیک کیا۔ ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے کہ ٹوئٹر خود کسی کی ٹویٹ لائیک کرے۔ٹوئٹر کا ہرشل گبز کی ٹویٹ لائیک کرنا ہی تھا کہ کرکٹر خوشی سے پھولے نہ سمائے اور انہوں نے اپنے جذبات شائقین کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے ایک اور ٹویٹ کر ڈالی جس کے بعد عالیہ بھٹ بھی میدان میں کود پڑیں۔ہرشل گبز نے ایک لڑکی کی تصویر شیئر کی جس میں وہ مسکراتے ہوئے شکریے کا اظہار کر رہی ہیں، لیکن کرکٹر کو یہ معلوم نہیں تھا کہ یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور نامور ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی بیٹی عالیہ بھٹ ہیں۔ان کی اس پوسٹ پر شائقین نے تبصرے شروع کر دیے اور کرکٹر سے سوال کیا کہ کیا وہ پوسٹ میں لڑکی کو جانتے بھی ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ان کو قطعاً آئیڈیا نہیں کہ یہ لڑکی کون ہے۔یہ معلوم ہونے کے بعد کہ پوسٹ میں لگی لڑکی کوئی عام نہیں بلکہ بالی وڈ اداکارہ ہیں تو انہوں نے ایک اور ٹویٹ کر ڈالی جس میں انہوں نے عالیہ بھٹ کو ٹیگ کر کہ پوسٹ میں ان کی تصویر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ ایک اداکارہ ہیں۔‘اس کے بعد عالیہ بھٹ نے بھی ایک اور پوسٹ کر ڈالی جس میں وہ خود چوکا لگنے کا اشارہ کر رہی ہیں، جس پر کرکٹر نے ان کو یاد کروایا کہ وہ چوکے نہیں بلکہ چھکے مارتے ہیں۔ہرشل گبز نے تین دن سے جاری دلچسپ ٹویٹس کے تبادلوں پر ایک اور ٹویٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ پچھلے چند گھنٹے کافی مزاحیہ رہے لیکن سب اچھے جذبات میں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Special journalist breaking news
Previous Post صف اول کے صحافی کی خاص بریکنگ نیوز
Next Post فیاض الحسن چوہان کے دوبارہ وزیراطلاعات پنجاب بننے میں سب سے بڑی رکاوٹ کون اور کس وجہ سے بنا ہوا ہے ؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی
Who and what has made Fayyaz-ul-Hassan Chauhan the biggest obstacle to becoming Punjab again? The story inside came out

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.