yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پتنگ کا انتخابی نشان کس کو ملے گا؟

Web Editor June 11, 2018 1 min read
Who will get the election signs kite?
Share this:

لاہور: اسلام آباد ہائی کورٹ نےایم کیو ایم کے انتخابی نشا کا فیصلہ سنا دیا ۔ عدالتی حکم کے بعد خالدمقبول صدیقی کوایم کیوایم پاکستان کی کنوینرشپ مل گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے فاروق ستار کی درخواست کو مسترد کردیا۔

Who will get the election signs kite?خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف فاروق ستار نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا تھا۔جبکہ دوسری جانب ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کو اب تک سیاسی آزادی نہیں دی گئی۔ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کراچی کے حلقہ این اے 241 کورنگی سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایم کیوایم پاکستان کو اب تک سیاسی آزادی نہیں دی گئی، کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے دفاتر واپس کیے جائیں، 165 لاپتا افراد بازیاب نہیں کرائے گئے، بے گناہ اسیروں کو رہا نہیں کیاجارہا، مردم شماری کا تصدیقی عمل بھی نہیں ہوا، ترقیاتی فنڈز اب بھی سندھ بھر میں خرچ ہورہے ہیں، حلقہ بندیوں میں ناانصافی، ترقیاتی فنڈز کااستعمال قبل از انتخاب دھاندلی ہے، نگراں حکومت تقریباً پیپلز پارٹی کی ہے۔سربراہ ایم کیوایم پاکستان نے کہاامیدواروں کے اخراجات پر پابندی لگائی گئی ہے، لیکن جماعت پر نہیں۔ ہمیں دیوار سے لگائے جانے کا عمل اب بندہونا چاہئیے۔ انہوں نے کہا میں نے الیکشن کے بائیکاٹ کا لفظ استعمال نہیں کیا، الیکشن کمیشن کو عبوری فیصلہ تسلیم کرنا چاہیئے۔مائنس ون فارمولا تک توٹھیک، اگر ایم کیوایم کو مائنس کرنے کا تاثر ملا تو کوئی بھی فیصلہ کرسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کو ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر شپ پر میرانام لکھنا چاہیئے۔فاروق ستار نے حلقہ این اے 241، 245 اور247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ فاروق ستار نے کہاایم کیوایم پاکستان کی جانب سے کافی دوست کاغذات جمع کرارہے ہیں، این اے 243 میں عمران خان کا مقابلہ علی رضاعابدی کریں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who is the PML N leader to be given a ticket against Chaudhry Nisar?
Previous Post چوہدری نثار کے مقابلے میں کس (ن) لیگی رہنما کو ٹکٹ دیا جانے والا ہے؟
Next Post فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح ٹم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟
How much reward money will be given to Football World Cup Champ team?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.