yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگرمراد علی شاہ کو گرفتار کیا گیا تو اگلا وزیراعلیٰ سندھ کون ہو گا ؟ حتمی اعلان کردیا گیا

MH Kazmi September 30, 2019 1 min read
WHO, WILL, BE, THE, CHIEF MINISTER, OF, SINDH, IF, MURAD ALI SHAH, ARRESTED
Share this:

لاڑکانہ (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ وزیر اعلی کو گرفتار کیا گیا تو بھی مراد علی شاہ ہی وزیر اعلی رہیں گے۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سپیکر سندھ  اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا وزیر اعلی سندھ کی گرفتاری کی باتیں پھیلائیجا رہی ہیں، وہ گرفتار ہو کر بھی وزیر اعلی ہی رہیں گے، وزیر اعلی سندھ کی گرفتاری کی باتیں قبل از وقت ہیں، مراد علی شاہ سندھ کے وزیر اعلی ہیں اور رہیں گے۔ نثار کھوڑو نے وزیر اعظم عمران خان کی یو این جنرل اسمبلی میں تقریر کے حوالے سے کہا کہ انھوں نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت سے متعلق گفتگو نہیں کی، عمران خان نے کہا تھا مودی آئے گا تو کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ کراچی میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا اتحاد ہی سندھ کو توڑنے کے لیے ہے۔ واضح رہے کہ کل وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے نیب کا سوال نامہ ملنے پر کہا تھا انھیں یہ سوالات پڑھ کر مزا آیا،میں آٹھ ماہ سے گرفتاری کی باتیں سن رہا ہوں، قید کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔انھوں نے کہا نامزدگی پارٹی کی جانب سے ہوتی ہے، جسے چاہے گی وہ وزیر اعلی ہوگا، پارٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہوگا، گرفتاری کے باوجود آغا سراج درانی، فریال تالپور اور دیگر اسمبلی کے رکن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حلیم عادل شیخ نے وزیراعلی سندھ کے لئے خطرے کے بیانات دے کر اپنے آپ کو فوکس میں رکھنے کی کوشش کی ہے اب ملک میں پی ٹی آئی کی کوئی اہمیت نہیں رہے ہے اور عوام پی ٹی آئی کی حکومت سے بے زار ہوچکے ہیں ہم احتساب کے عمل کو روکنے کے حامی نہیں مگر عمران خان کی عذاب حکومت سے عوام جان چھڑانا چاھتی ہے، انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا اتحاد ہی سندھ کو توڑنے کے لئے ہے کیونکہ سندھ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے اگر اس سال کے آخر تک عمران خان کو گھر نہیں بھیجا گیا تو احتجاج کا رخ اسلام آباد اور پنڈی ہوگا جس میں پیپلز پارٹی کے ساتھ نوازلیگ۔ جے یو آئی اور دیگر جماعتیں بھی ساتھ ہونگی، انہوں نے کہا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے 99 اراکین اسمبلی ہیں اب ضمنی انتخابات میں کامیابی سے 100 نشستیں ہوجائینگی، سندھ میں پیپلز پارٹی کی تیسری مرتبہ حکومت ہے اس لئے اب پی پی پی مخالفین کے جلنے کی بدبو اب سب محسوس کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ 2007 سے 2018ع تک لاڑکانہ میں ترقی کی وجہ سے لاڑکانہ کا چھرا بدل چکا ہے جس وجہ سے شہر کی پراپرٹی کی قیمت کراچی کے مقابلے میں ہے، پیپلز پارٹی تنھا اڑان نہیں کرتی اس لئے سب کا تعاون چاہتی ہے۔

WHO, WILL, BE, THE, CHIEF MINISTER, OF, SINDH, IF, MURAD ALI SHAH, ARRESTED

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch abdur rahman tarrar, vice president, pti, France
Previous Post وزیراعظم عمرانخان نے ایک تقریر سے بااثرعالمی راہنمائوں کی فہرست میں جوجگہ بنائی ہے وہ نااہل30سال میں نہیں بناسکا، چوہدری عبدالرحمن تارڑ
Next Post عمران خان کے محمد بن سلمان کا ڈرائیور بننے کا نتیجہ ۔۔۔۔۔ پیر اعجاز ہاشمی نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے
THE, RESULT, OF, IMRAN KHAN, BEING, DRIVER, FOR, MUHAMMAD BIN SALMAN, ITS, RIDICULOUS,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.