yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے شوبز اسٹارز کون کون تھے ؟

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
Who was the Shubz Starr who received the blessings of Ramadan?
Share this:

Who was the Shubz Starr who received the blessings of Ramadan?

لاہور (ویب ڈیسک) عمرہ اور حج کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے اور رمضان الکریم میں زیادہ تر لوگ عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں اسی لیے پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کچھ شخصیات اس رمضان عمرہ کی سعادت حاصل کی، گزشتہ برس اداکارہ ایمن خان اور اداکار منیب بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور دونوں اس وقت عمرے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ایمن خان اور منیب بٹ نے مکہ مکرمہ میں لی گئی تصاویر مداحوں سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جس کے بعد مسجد نبویؐ اور زیارتوں کی تصاویر بھی انسٹاگرام پر جاری کیں۔خاص بات یہ ہے کہ منیب بٹ نے اپنے ایک دوست کی جانب سے غلاف کعبہ کا ایک حصہ بھی تحفے میں وصول کیا ہے۔دوسری جانب اداکارہ سارہ خان اور اداکار آغا علی اپنے تعلقات میں دراڑ پڑنے کے بعد علیحدہ علیحدہ عمرہ کرنے پہنچے ہیں، سارہ خان اپنی بہن و اداکارہ نور خان کے ساتھ عمرہ ادا کر رہی ہیں، دونوں بہنوں نے مکہ مکرمہ میں لی گئی خوبصورت تصویر شیئر کی اور لکھا کہ مکہ میں رمضان۔جب کہ آغا علی اپنے بھائی اور اہل خانہ کے ہمراہ مدینہ منورہ میں موجود ہیں جہاں انہوں نے افطاری بھی کروائی جس پر انہوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں اپنے جذبات کا اظہار نہیں کرسکتا، دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ مارول کی سپر ہیرو فلم ایوینجرز اینڈ گیم جیمز کیمرون کے ماسٹر پیس کو شکست دینے کے قریب پہنچ گئی.تفصیلات کے مطابق ریکارڈز کو تہس نہس کرنے والی ایوینجرز اینڈ گیم نے پانچ ہفتوں‌ میں حیران کن بزنس کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔فلم نے ٹائی ٹینک کے بزنس کے سنگ میل کو عبوری کیا اور اب اس نے جیمز کیمرون ہی کی دوسری بلاک بسٹر فلم ایواتار پر نظریں گاڑ لی ہیں.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Or Allah Mercy: A severe shock of earthquake in Pakistan on the fourth day of Eid ... Fear spread everywhere
Previous Post یا اللہ رحم :عید کے چوتھے روز پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا
Next Post عید گزرتے ہی نیب اِن ایکشن ۔۔۔ پرویز خٹک کی گرفتاری کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا
Neb in Action ... Big decision was taken against Pervez Khattak's arrest

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.