yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسلام آباد میں شیو سینا والے پوسٹر کس نے لگائے ؟ اصل اور تشویشناک حقیقت سامنے آ گئی

MH Kazmi August 7, 2019 1 min read
Who put up posters with Shiv Sena in Islamabad? The real and the worrying reality came out
Share this:

Who put up posters with Shiv Sena in Islamabad? The real and the worrying reality came out

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جنہوں نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں اور بلخصوص ریڈ زون انڈیی کی انتہا پسند ہندو تنظیم شِو سینا کے رہنما کے پیغام والے بینر لگائے تھے۔ یہ بینر اس وقت آویزاں کیے گئے ہیں نامور صحافی شہزاد ملک بی بی سی کے لیے اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔جب پیر کے روز انڈین حکومت نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حثیت تبدیل کرنے سے متعلق صدارتی حکم نامہ پارلیمنٹ میں پیش کیا۔ ان بینروں پر شِو سینا کے رہنما سنجے راوت کا وہ بیان لکھا تھا کہ ’آج جموں اور کشمیر لیا ہے کل بلوچستان لیں گے اور مجھے وشواس ہے کہ وزیر اعظم اکھنڈ ہندوستان کا سپنا پورا کریں گے۔‘ تھانہ سیکریٹریٹ کے انچارج انسپکٹر اسجد محمد کے مطابق یہ بینر صرف ان کے تھانے کی حدود میں نہیں لگائے گئے بلکہ دو اور تھانوں کی حدود میں اویزاں کیے گئے ہیں جن میں تھانہ کوہسار اور تھانہ آبپارہ شامل ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ یہ معلومات حاصل ہونے کے بعد پولیس اہلکاروں نے ان بینروں کو اتارنا شروع کردیا۔ مقامی صحافی جب پولیس اہلکاروں کی ان بینروں کو اتارتے ہوئے تصاویر بنا رہے تھے تو وہاں پر موجود پولیس حکام نے میڈیا کے نمائندوں کو ایسا کرنے سے منع کیا۔ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کے مطابق ریڈ زون میں واقع فائیو سٹار ہوٹل کے علاوہ قریبی عمارتوں پر لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے جس سے ملزمان کو گرفتار کرنے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ جن علاقوں میں یہ بینر آویزاں کیے گئے ہیں وہاں سے سویلین خفیہ ادارے آئی بی یعنی انٹیلیجنس بیورو اور فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر زیادہ دور نہیں ہیں۔ سابق پولیس افسر اکبر حیات کے مطابق اسلام آباد اور پھر ریڈ زون جہاں پر مختلف ملکوں کے سفارت خانوں کے علاوہ دفتر خارجہ اور دیگر حساس عمارتیں بھی موجود ہیں، ان علاقوں میں ایسے بینر آویزاں کرنا ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ اسلام آباد میں بینر آویزاں کرنے کا ایک طریقہ کار موجود ہے اور اسلام آباد کا ترقیاتی ادارہ ان بینروں کو لگانے کی اجازت دیتا ہے۔ اس ضمن میں جب سی ڈی اے کے حکام سے رابطہ کیا گیا تو اُنھوں نے کہا کہ اس طرح کے بینر آویزاں کرنے کی نہ تو اُنھوں نے اجازت دی ہے اور نہ ہی کوئی ان سے اجازت لینے کے لیے آیا ہے۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت حکومت مخالف یا مذہبی منافرت پھیلانے کے حوالے کسی بھی قسم کے بینر آویزاں کرنے پر پابندی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan's cousin, Hafizullah Niazi, made a horrible prediction on external conditions
Previous Post بیرونی حالات پر گہری نظر رکھنے والے عمران خان کے کزن ’ حفیظ اللہ نیازی‘ نے خوفناک پیش گوئی کر دی
Next Post پی ٹی آئی کی ایک سالہ کارکردگی پر فواد چوہدری کا ایک خصوصی کالم ملاحظہ کریں
See a special column by Fawad Chaudhry on the one-year PTI performance

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.