yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عشق میں پاگل ہو کر روسی حسینہ سے شادی کرنے والے ملائشین بادشاہ کے حوالے سے دنگ کر ڈالنے والی خبر

Web Editor January 26, 2019 1 min read
Who is the wife of Muhammad bin Salman, the second female of Saudi Arabia
Share this:

کولالمپور(ویب ڈیسک) ملائشیاء کے بادشاہ نے کچھ روز قبل ایک نوجوان لڑکی سے شادی کی تھی جس کیلئے انھوں نے اپنا تحت بھی چھوڑ ڈالا تھا ، مگر اب خبریں یہ ہیں کہ وہ اپنی پسند کی شادی سے نا خوش ہیں اور دونوں کے درمیان جلد ہی طلاق بھی ہونے والی ہے ، محبت کی شادی میں اکثر ناماکامی ہوتی ہے ایسا ہی کچھ ادھر بھی یوا جہاں ملائیشیاءکے 49سالہ بادشاہ سلطان محمد ہفتم نے دو ماہ قبل 25سالہ روسی ماڈل اوکاسنا ویوودینا سے شادی کر لی تھی اور اسی وجہ سے وہ تخت و تاج سے بھی دستبردار ہو گئے تھے تاہم اب دو ماہ بعد ہی انہوں نے اوکاسنا کو طلاق دینے کا فیصلہ کر لیا ہے،، برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سلطان محمد ہفتم اور اوکاسنا نے گزشتہ سال نومبر میں روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک نواحی علاقے میں شادی کی تھی اور میڈیا رپورٹس کے مطابق اب اوکاسنا حاملہ بھی ہو چکی ہیں، نیوز آﺅٹ لیٹ تولکو نکومو نے اپنی خبر میں انکشاف کیا ہے کہ ”روسی سنڈریلا کی ایک بادشاہ سے شادی کرنے کی پریوں جیسی کہانی اب ختم ہونے کو ہے، دونوں کی طلاق کے کاغذات کی تیاری کا کام بھی شروع ہو چکا ہے۔ “روسی نیوز ویب سائٹ ’ایزویستیا‘ نے اپنی ایک خبر میں لکھا ہے کہ سلطان محمد اور اوکاسنا نے طلاق کا فیصلہ کر لیا ہے،، تاہم ابھی تک بادشاہ کی جانب سے کوئی بھی چیز سامنے نہیں آسکی ، سابق بادشاہ نے اب تک اس خب ر کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے ،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Who is the wife of Muhammad bin Salman, the second female of Saudi Arabia
Previous Post سعودی عرب کی اگلی خاتون اول ، محمد بن سلمان کی اہلیہ کون ہیں
Next Post صف اول کے کالم نگار نے سانحہ ساہیوال پر دانشور بننے والے شہباز شریف کو لتاڑ ڈالا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.