yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف اور مریم نواز کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفیکشن چند منٹوں میں کس نے جاری کیا؟

Web Editor July 21, 2018 1 min read
Who has issued notification the trial in jail in a few minutes of Nawaz Sharif and Maryam Nawaz?
Share this:

اسلام آباد: اگرچہ نگراں حکمرانوں کا اصرار ہے کہ یہ معمول کا کام تھا اور اس پر ’’قانوناً عمل کیا‘‘ گیا، لیکن گزشتہ جمعہ 13؍ جولائی کو سابق وزیراعظم کے جیل ٹرائل کے حوالے سے خط کی بظاہر انتہائی برق رفتاری سے نقل و حرکت کے بعد نگراں وزیراعظم ناصر الملک کی جانب سے پانچ منٹ کے اندر ہی منظوری دیے جانے کے واقعہ سے کئی لوگ ورطہ حیرت میں ہیں۔ نقادوں نے دلیل دی ہے کہ معاملے سے اشارہ ملتا ہے کہ نگراں حکومت دبائو کا شکار ہے تاہم وزیر قانون علی ظفر اس بات کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے دوٹوک الفاظ میں اس بات کی تردید کی ہے کہ وفاقی حکومت پر ایک سیاسی جماعت کو دیوار سے لگانے کیلئے کوئی دبائو ہے۔ دی نیوز کی جانب سے فون اور فیکس پر سوالات بھیجے گئے لیکن چار روز کے دوران زبردست کوششوں کے باوجود وزیراعظم آفس اور ان کے اسٹاف نے جیل ٹرائل کے حوالے سے جسٹس ناصر الملک، جو خود ایک ماہر قانون دان ہیں، کا موقف نہیں دیا۔ دستیاب حقائق کے مطابق، قومی احتساب بیورو نے 13؍ جولائی کو وزارت قانون کو خط لکھا، یہ دن ہفتے کا آخری یومِ کار تھا، خط میں احتساب عدالت کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست کی گئی تھی تاکہ نواز شریف اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت کی جا سکے۔ وزارت نے بڑی ہی تیزی کے ساتھ یہ خط کابینہ ڈویژن کو بھجوا دیا، تمام وزراء اور سب سے اہم بات یہ کہ وزیراعظم سے بھی چند ہی منٹوں میں دستخط لیے گئے اور اس کے بعد یہ خط کابینہ کی منظوری کے ساتھ واپس وزارت قانون بھیج دیا گیا، اور اس کے بعد وزارت کی جانب سے غیر معمولی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ماضی میں صرف خطرناک دہشت گردوں کا ہی جیل ٹرائل ہوتا تھا۔ نیب حکام نے جیل ٹرائل کے خط کی ایک جگہ سے دوسری جگہ حیران کن منتقلی سے انکار کرتے ہیں، یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آخر یہ سب کون کروا رہا تھا۔ بعد میں وفاقی کابینہ نے بدھ کو نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا اور وہ بھی اس لئے کہ پہلے احتساب عدالت میں جو سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو رہی تھی اسے جولائی کے آخر تک ملتوی کر دیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما الزام عائد کرتے ہیں کہ ٹرائل جولائی کے آخر تک اسلئے ملتوی کیا گیا ہے تاکہ سابق وزیراعظم 25؍ جولائی کے انتخابات سے قبل ایک مرتبہ بھی عوامی اجتماع میں نہ جا سکیں۔ نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد دیے گئے انٹرویو میں وزیر قانون نے دی نیوز پر واضح کیا کہ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کی سماعت مختلف انداز میں کس طرح ہوگی اور کس طرح صحافیوں حتیٰ کہ عام لوگوں کو ٹرائل اور ہر سماعت کا مشاہدہ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

اس بات پر کوئی بھی ادارہ، ڈویژن یا وزارت کوئی موقف دینے کو تیار نہیں تھی حالانکہ انہیں کئی مرتبہ سوالات بھیجے گئے۔ حتیٰ کہ سیکریٹری کابینہ ڈویژن ابو احمد عاکف، وزیراعظم کے سیکر یٹر ی سہیل عامر نے اپنی زبان پر تالے لگا دیے تھے حالانکہ دی نیوز کی جانب سے متعدد مرتبہ انہیں ان کے فون اور فیکس نمبر پر سوالات بھیجے گئے۔ سہیل عامر کو متعدد فون کالز کے بعد دی نیوز نے انہیں مندرجہ ذیل سوالات بھیجے جو انہیں موصول ہوئے، ۱) جمعہ 13؍ جولائی کو وزارت قانون نے احتساب عدالت کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تاکہ نیب کے کچھ ریفرنسز کی سماعت کی جا سکے۔ وزیر قانون کے مطابق، یہ نوٹیفکیشن وفاقی کابینہ کی منظوری سے جاری کیا گی اتھا اور اس کی سمری وزیراعظم نے منظور کی تھی۔ نیب کے کسی کیس کی جیل ٹرائل کی مثال نہیں ملتی اور سیکورٹی کا بھی کوئی ایشو نہیں تھا کیونکہ نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم 104؍ مرتبہ عدالت میں بغیر کسی سیکورٹی ایشو کے پیش ہو چکے ہیں، تو نگراں وزیراعظم، جو خود ایک ماہر قانون، جج اور چیف جسٹس رہ چکے ہیں، نے کیوں جیل ٹرائل کی منظوری دی؟ ۲) نیب کی جانب سے ٹرائل جیل میں کرانے کی درخواست پر ایک ہی دن تمام وزرا اور وزیراعظم نے دستخط کرکے اس منظوری دی اور پھر یہی خط اسی دن واپس وزارت قانون بھجوایا گیا۔ وزیراعظم کی رائے میں اس معاملے میں اتنی جلد بازی کی کیا ضرورت تھی؟ کیا وفاقی حکومت پر نوٹیفکیشن کے اجراء کیلئے کوئی دبائو تھا؟ اگر ہاں تو کون دبائو ڈال رہا تھا؟ یہ خبر فائل کیے جانے تک ان کی جانب سے سوالوں کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ وزیر قانون نے اس بات کا بدھ کو اعتراف کیا کہ نیب نے 13؍ جولائی کو درخواست دی تھی کہ احتساب عدالت کو نواز شریف کے باقی ریفرنسز میں ٹرائل کیلئے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔ دی نیوز سے 14؍ جولائی کو بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا کہ رات دیر سے نوٹیفکیشن جاری کرنا غلط تھا ا ور اسے پہلے جاری کیا جانا چاہئے تھا۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ آئندہ دنوں میں جیل میں ہونے والا ٹرائل اصل میں اوپن ٹرائل ہوگا اور اسے خفیہ نہیں رکھا جائے گا کیونکہ قانون میں خفیہ ٹرائل کی اجازت نہیں۔ وزارت قانون کا نوٹیفکیشن ڈپٹی سیکریٹری حکومت پاکستان محمد عمر عزیز نے جاری کیا تھا۔ جسٹس ناصر الملک قابل احترام اور اچھی ساکھ کے حامل ماہر قانون ہیں، لیکن انہوں نے مستقل بنیادوں پر احتساب عدالت کو مزید دو ریفرنسز کی سماعت کیلئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی منظوری دی۔ یہ واضح ہوگیا کہ ٹرائل کا اگلا حصہ الیکشن کے بعد آگے بڑھے گا، اور نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا۔ صرف یہی نہیں، وفاقی حکومت سندھ اور پنجاب میں سیاسی کارکنوں کیخلاف کی جانے والی کارروائیوں اور نیب اور قانون نافذ کرنے والی دیگر ایجنسیوں کے غیر معمولی اقدامات پر بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ سینئر سیاسی رہنمائوں، الیکشن امیدواروں اور سیاسی جماعت کے دیگر کارکنوں کو نیب کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی مہم کے الزامات پر ملک بھر میں تنقید کے بعد نیب نے اعلان کیا کہ وہ 25؍ جولائی کے دن الیکشن تک کسی امیدوار کو گرفتار نہیں کرے گا۔ لیکن مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ قمر الاسلام کو اس اعلان سے قبل گرفتار کیا گیا تھا اور وہ اب بھی جیل میں ہیں اور انہیں اپنی الیکشن مہم چلانے نہیں دی جا رہی۔ ان کے چھوٹے بچے ان کی مہم چلا رہے ہیں۔ قمر کو چوہدری نثار کے خلاف الیکشن لڑنے کیلئے پارٹی ٹکٹ دیے جانے سے ایک دن بعد ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ناصر الملک کی قیادت میں وفاقی حکومت شفاف اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کی مستقل بنیادوں پر احتساب عدالت کو مزید دو ریفرنسز کی سماعت کیلئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی منظوری دی۔ یہ واضح ہوگیا کہ ٹرائل کا اگلا حصہ الیکشن کے بعد آگے بڑھے گا، اور نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا گیا۔ صرف یہی نہیں، وفاقی حکومت سندھ اور پنجاب میں سیاسی کارکنوں کیخلاف کی جانے والی کارروائیوں اور نیب اور قانون نافذ کرنے والی دیگر ایجنسیوں کے غیر معمولی اقدامات پر بھی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ سینئر سیاسی رہنمائوں، الیکشن امیدواروں اور سیاسی جماعت کے دیگر کارکنوں کو نیب کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی مہم کے الزامات پر ملک بھر میں تنقید کے بعد نیب نے اعلان کیا کہ وہ 25؍ جولائی کے دن الیکشن تک کسی امیدوار کو گرفتار نہیں کرے گا۔ لیکن مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ قمر الاسلام کو اس اعلان سے قبل گرفتار کیا گیا تھا اور وہ اب بھی جیل میں ہیں اور انہیں اپنی الیکشن مہم چلانے نہیں دی جا رہی۔ ان کے چھوٹے بچے ان کی مہم چلا رہے ہیں۔ قمر کو چوہدری نثار کے خلاف الیکشن لڑنے کیلئے پارٹی ٹکٹ دیے جانے سے ایک دن بعد ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ناصر الملک کی قیادت میں وفاقی حکومت شفاف اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کی

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post نامور ٹینس اسٹار نے مشہور زمانہ ٹی وی اینکر سے شادی کر لی
Next Post 50 سال قبل 102 فوجیوں سمیت گر کر تباہ ہونے والے بھارتی طیارے میں سوار ایک بھارتی فوجی کی لاش اور جہاز کا ملبہ مل گیا

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.