yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑی عدالت نے یہ وارننگ کسے دی ؟

MH Kazmi May 3, 2019 1 min read
Who has given this warning to the big court?
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے روشن سندھ منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ انکوائری کرائی تو آپ لوگوں کی چیخیں نکل جائیں گی،ایسی باتیں نہ کریں جو برداشت نہ کرسکیں۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں سولرلائٹس لگانے کے روشن سندھ منصوبے میں کرپشن کیس میں ملزمان کی ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وکیل ملزمان نے عدالت کو بتایا کہ منصوبے کے مطابق لائٹس لگادی گئیں ہیں،جس پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ہاں پوراسندھ روشن ہوگیا،سورج ڈھلتے ہی سندھ چمک جاتا ہے۔وکیل ملزمان نے کہا کہ آپ چاہیں تو کسی سطح پر انکوائری کرالیں،جس پرچیف جسٹس نے کہا کہ انکوائری کرائی تو آپ لوگوں کی چیخیں نکل جائیں گی،ایسی باتیں نہ کریں جو برداشت نہ کرسکیں۔وکیل ملزمان نے کہا کہ نیب نے یہ انکوائری جعلی اکائونٹس کیس میں منتقل کردی ہے، چیئرمین نیب کے پاس انکوائری ٹرانسفرکرنے کااختیارنہیں تھا۔نیب کے تفتیشی افسر نے بتایاکہ لائٹس لگانے کا4ارب روپے منصوبہ تھا، منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی شکایات ہیں، بجلی منصوبے میں سول انجینئر کو کام سپروائز کرنے کیلئے لگایا گیاجس پرچیف جسٹس نے کہاکہ سول انجینئر کااسٹریٹ لائٹس میں کیا کام ہے۔بعدازاں سندھ ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کو 7مئی کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ ملزمان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نیب نے یہ انکوائری جعلی اکاؤنٹس کیس میں منتقل کر دی ہے، چیئرمین نیب کے پاس انکوائری ٹرانسفر کرنے کا اختیار نہیں تھا چیف جسٹس احمد علی شیخ نے نے ریمارکس دیے سول انجینئر کا اسٹریٹ لائٹس کے منصوبے میں کیا کام ہے، عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کو 7 مئی کے لیے نوٹس جاری کردیے۔ نیب کے مطابق روشن منصوبے کے تحت پورے صوبے میں سولر اسٹریٹ لائٹس لگانے کا 4 ارب روپے منصوبہ تھا جس میں بڑے پیمانے پر کرپشن کی شکایات ملی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Emergency meeting with Prime Minister Punjab Governor, Big decision came to know
Previous Post بریکنگ نیوز:گورنر پنجاب کی وزیراعظم سے ہنگامی ملاقات، بڑے فیصلے کی خبر آ گئی
Next Post وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا
Prime Minister Imran Khan declared big

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.