yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ووٹ کسے دیں کسے نہ دیں ۔۔۔۔۔؟الیکشن سے کچھ گھنٹے قبل پرویز مشرف کا پاکستان میں اپنے مداحوں کے نام اہم ترین پیغام سامنے آ گیا

Web Editor July 24, 2018 1 min read
Who does not give the vote? ..... A few hours before the election, Pervez Musharraf got the most important message in his name in Pakistan.
Share this:

اسلام آباد ;سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سرپرست اعلیٰ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ چترال کے لوگ بہت خوبصورت ہیں، ان سے ہمیشہ پیار رہا، اپنے دور اقتدار میں چترالیوں کو ترقی اور خوشحالی دینے آتا تھا، آج ان سے ووٹ مانگنے آیا ہوں، جب

بھی پاکستان آئوں گا میری منزل چترال ہوگی، چترال میں اپنا گھر اور اسلام آباد میں چترال ہائوس بنائوں گا۔ چترال کے عوام ڈاکٹر محمد امجد اور سہراب خان کو ووٹ دیں، میں سمجھوں گا ان کا ووٹ مجھے ملا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ این اے 01میں ڈاکٹر محمد امجد کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقد کئے گئے پولو گرائونڈ چترال میں ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ چترال کے عوام سے ہمیشہ پیار رہا،میں پولو ٹورنامنٹ دیکھنے چترال آیا کرتا تھا۔ ان لوگوں نے ہمیشہ بہت عزت دی ۔اپنے دوراقتدار میں چترال کے عوام کا تیس سال سے رکا ہوا لواری ٹنل کا منصوبہ پورا کیا۔سڑکوں کی تعمیر، پاور پروجیکٹس اور دیگر کئی ایک سہولیات دیں۔میں سمجھتا ہوں کہ میرے امیدواران چترال کے عوام کے حق میں دوسروں کی نسبت کہیں زیادہ بہتر ثابت ہوں گے کیونکہ میں جانتا ہوں کہ ان میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ میں خود اپنی نگرانی میں ان سے چترال کی ترقی اور خوشحالی کے لئے کام کروائوں گا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین اور این اے 01چترال سے قومی اسمبلی کے امیدوار ڈاکٹر محمد امجد

نے کہا کہ وہ اپنے قائد سید پرویز مشرف اور چترال کے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔اس موقع پر فاطمہ سکندر ملہی،شہزادہ گل،سہراب خان،تقدیرہ اجمل،صفدر علی اور چوہدری اسد بھی موجود تھے۔دریں اثناء پی کے 01چترال سے آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی اور چترال ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شفیق الرحمٰن نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت اے پی ایم ایل کے امیدوار ڈاکٹر محمد امجد کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan Prime Minister ....? The famous person has detected the captain's prime minister
Previous Post عمران خان وزیر اعظم ۔۔۔۔؟ نامور شخصیت نے کپتان کے وزیر اعظم بننے سے متعلق دھماکہ خیزپیشگوئی کر دی
Next Post بھوکے ہاتھی کی بدمعاشی، ویڈیو وائرل
Rascal of hungry elephants, video viral

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.